Mon, 26 Dec 2016 23:37:08
قومی دارالحکومت دہلی میں آئندہ دست کاری کرافٹ بازار میں ہندوستان اور ایران کے ثقافتی تعلقات کا 60سالہ جشن منایا جائے گا جس میں ہینڈلوم، مٹی کے برتن اور کپڑے کی ایک رنگارنگ مجموعہ ہو گا۔سالانہ جشن کا 31واں ایڈیشن نئے سال کے موقع پر شروع ہو گا،اس میں دست کاری ہاٹ کمیٹی ایران کے 9 دستکار اور فنکار کے کام کی نمائش کرے گی
View more
Mon, 26 Dec 2016 23:34:20
صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ڈی آر ڈی او کے سائنسدانوں کو جوہری صلاحیت سے لیس بین براعظم میزائل اگنی - 5 کا کامیاب تجربہ کرنے کے لیے مبارک باد دی اور کہا کہ اس سے ہندوستان کی اسٹریٹجک صلاحیت میں زبردست اضافہ ہوگا
View more
Mon, 26 Dec 2016 23:27:45
ڈی ایم کے نے آج کہا کہ اس کی جنرل کونسل کی میٹنگ اگلے سال 4 /جنوری کو ہوگی۔ایم کرونا ندھی کے اسپتا ل میں بھرتی ہونے کی وجہ سے اس میٹنگ کو ٹال دیا گیا تھا
View more
Mon, 26 Dec 2016 23:20:07
سانگوان کی کھاپ پنچایت نے گاؤں میں کھلے میں شراب پینے پر پابندی لگا دی ہے، ساتھ ہی شادی یا پروگراموں میں فائرنگ پر بھی کھاپ نے روک لگائی ہے۔سانگوان کھاپ کا یہ فیصلہ پنچایت کے ان کے تحت آنے والے 40گاؤں پر لاگو ہوگ
View more
Mon, 26 Dec 2016 23:07:18
سابق رکن اسمبلی رمیش کدم نے یہ الزام لگاتے ہوئے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)چھوڑ دی ہے کہ پارٹی قیادت سابق وزیر بھاشکر جادھو کی مبینہ پارٹی مخالف سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی
View more
Mon, 26 Dec 2016 23:02:57
اپنے طالب علمی کے دوران اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی)میں گزارے وقت کو یاد کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ اس تنظیم میں کام کرنے کے دوران انہوں نے عوامی زندگی کے اہم سبق سیکھے جو ان کے موجودہ سیاسی سفر میں بھی مفید ثابت ہوئے ہیں
View more
Mon, 26 Dec 2016 22:48:08
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی بابو لال گور نے آج پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور صنعت کاروں کی غیراعلانیہ جائیداد کے بارے میں معلومات جمع کرکے وزیر اعظم کے دفتر کو شیئر کریں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 22:32:09
فلم اداکار شاہ رخ کو آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے انہیں اردو ثقافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنے کی خاطر اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
View more
Mon, 26 Dec 2016 22:21:35
جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج ایک پولیس تھانے میں واقع رہائشی کوارٹر میں رکھے گیس سلنڈر میں دھماکہ ہو جانے کی وجہ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy