Sun, 01 Jan 2017 23:17:38
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں بھوپاتھانہ علاقہ کے بھوکاہیری گاؤں میں اے ٹی ایم کے باہر لائن کو لے کر دو گروپ کے درمیان جھڑپ میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کل اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کی لائن میں دو گروپ کے دو افراد کے گھس جانے کے بعد ان کے درمیان کہا
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:11:32
ملک میں نو ٹ بند ی کے بعد انکم ٹیکس محکمہ کی ذمہ داری پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔حکومت ہو یا معاشرہ، ہر کوئی اس محکمہ کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے،
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:03:25
منی پور میں ناگاؤں کی دو ماہ سے جاری غیر معینہ اقتصادی ناکہ بندی کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا ہے۔منی پور کے وزیر اعلی اوکرام ایبوبی سنگھ اوریونائٹیڈ ناگا کونسل (یواین سی)اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہیں۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:43:16
)8/نومبر 2016کو نوٹ بند ی کے اعلان کے بعد کن بینکوں کو کتنی رقم دی گئی، اس پر کوئی معلومات دینے سے ریزرو بینک آف انڈیا نے انکار کر دیا ہے۔آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلی نے آر بی آئی سے معلومات مانگی تھی کہ کن بینکوں کو کتنی رقم دی گئی؟
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:29:22
پنجاب کے وزیر تعلیم دلجیت سنگھ چیمہ کی رہائش گاہ پر اس وقت کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی جب مظاہرہ کر رہے اساتذہ کی ایک ٹیم ان کے گھر میں گھس کر بیٹھ گئی،
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:18:59
کیرالہ میں سال نو کی تقریبات کے دوران تشدد کے دو واقعات ہوئے، پہلی واقعہ میں پلکڑ میں کالج کے ایک طالب علم کو چاقو گھونپ کر قتل کر دیا گیا
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:12:21
ترنمول کانگریس نے آج اپنے یوم تاسیس کے موقع پر کہا کہ نوٹ بند ی کی اس کی طرف سے مخالفت کئے جانے کی وجہ سے انتقام کی سیاست تیز ہوگی لیکن جب تک وہ قومی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا نہیں کر لیتی، وہ روکے گی نہیں۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:03:50
آسٹریلیا کی نگاہیں اب ہندوستان دورے پر ٹکی ہیں جس سے پاکستان کے خلاف منگل کو شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹیم اپنا اسپن اٹیک آزمانا چاہے گی۔وہیں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں 22سال پہلے سڈنی میں آخری جیت درج کرنے کے بعد مسلسل 11ٹیسٹ گنوا چکی ہے
View more
Sun, 01 Jan 2017 21:59:54
ہندوستان اور پاکستان نے آج دو طرفہ معاہدے کے تحت اپنے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔وزارت خارجہ نے کہاکہ ہندوستان اور پاکستان نے آج نئی دہلی اور اسلام آباد میں سفارتی ذرائع سے ان جوہری تنصیبات اور مقامات کی فہرست کا تبادلہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy