Thu, 05 Jan 2017 21:39:29SO Admin
سہارا گروپ کو انکم ٹیکس ایڈجسٹمنٹ اتھارٹی (آئی ٹی ایس سی)کی جانب سے راحت دینے کی تنقید کرتے ہوئے راہل گاندھی نے آج سہارا کی ڈائریوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ اس طرح کی تحقیقات سے کیوں ڈر رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 20:34:42SO Admin
سی بی آئی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار کے ان الزامات کو آج سرے سے مسترد کر دیا کہ جانچ ایجنسی کے حکام نے انہیں عام آدمی پارٹی (آپ)سربراہ کو پھنسانے کے لئے دھمکایا تھا
View more
Thu, 05 Jan 2017 20:31:36SO Admin
مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو میں کسانوں کی خود کشی روکنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں ریاستی حکومت کو چار ہفتوں کے اندر ایک حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 19:41:33SO Admin
مریکی خلائی ایجنسی ”ناسا“نے 16 تصاویر کا انتخاب کیا ہے جن کو 2016ء کے دوران اس کے خلائی اسٹیشن سے کیمروں کے عدسوں میں محفوظ کی جانے والی لاکھوں تصاویر میں خوب صورت ترین قرار دیا گیا ہے۔منتخب تصاویر کے مجموعے میں دبئی اور متحدہ عرب امارات
View more
Thu, 05 Jan 2017 18:55:58SO Admin
اسرائیلی وزیراعظم نے گذشتہ روز عدالت سے فلسطینی نوجوان کے قتل میں مجرم قرار دینے جانے والے صہیونی فوجی کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ فلسطینی لڑکے کے قاتل فوجی کو معاف کرنے کے پرزور حامی ہیں۔خیال رہے کہ بدھ کو اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مار کر موت کی نیند سلانے والے فوجی کو قتل
View more
Thu, 05 Jan 2017 02:46:52SO Admin
الیکشن کمیشن کی جانب سے اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی موسم گرما کا بگل بج اٹھا ہے. اب چار فروری سے آٹھ مارچ کے درمیان ان پانچ ریاستوں کے 16 کروڑ سے زیادہ ووٹر 690 سیٹوں پر اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے. اتر پردیش میں سات مرحلے کی پولنگ 11 فروری سے شروع ہو کر آٹھ مارچ تک چلیں گے.
View more
Thu, 05 Jan 2017 02:25:09SO Admin
اتر پردیش میں ایک طرف جہاں تمام سیاسی جماعتیں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، وہیں دوسری طرف ریاست کی حکمران سماج وادی پارٹی میں مچا گھمسان ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔منگل کو کئی میٹنگوں اور ملاقاتوں کے بعد بھی باپ بیٹے کے درمیان کوئی مفاہمت نہیں ہو پائی۔اتر پردیش کے کابینہ وزیر اعظم خان بدھ کو ایک بار پھر آخری بار اکھلیش-ملائم کے درمیان مصالحت کرانے کی کوشش کریں گے
View more
Thu, 05 Jan 2017 02:19:13SO Admin
جوں کی تقرری سے منسلک قومی عدالتی تقرری کمیشن(این جے اے سی)قانون کو منسوخ کرنے والی سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ کی قیادت کر چکے جسٹس جگدیش سنگھ کھیہڑ نے آج ہندوستان کے 44ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لے لیا ہے۔صدر پرنب مکھرجی نے جسٹس کھیہڑ کو صدارتی محل کے دربار ہال میں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:47:48SO Admin
ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گلدستہ ہے ہندو اور مسلمان اس ملک کی دو آنکھیں ہیں مسلمان اور مسلمان کے درمیان تمام مسلکی اختلافات کے باوجود آج ایک پلاٹ فارم پر آنے کی ضرورت ہے یہ بات ملک کے معروف عالم دین علامہ توقیر رضا خان بریلوی نے بلاری میں منعقدہ عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں بتائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy