Tue, 03 Jan 2017 21:54:44SO Admin
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے وادی میں 6 ماہ تک جاری رہے تشدد کے دوران ہوئی شہریوں کی موت کی ذمہ داری لینے کو کہا۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:48:28SO Admin
جموں و کشمیر حکومت نے آج کہا کہ وہ نظریاتی جھکاؤ سے الگ تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مسلسل اور بامعنی بات چیت شروع کرنے کی راہ ہموار کرے گی اور اس میں مدد کرے گی۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:42:43SO Admin
مہاراشٹر کے پونے میں آج علی الصباح یہاں مراٹھا حامی ایک تنظیم نے آنجہانی مشہور مراٹھی ڈرامہ نگار اور مزاح نگار رام گنیش گڈکری کی مورتی کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور الزام لگایا
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:37:15SO Admin
سماج وادی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ ابو اعظمی نے آج کہا کہ نئے سال کے موقع پر خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کا فرض ہے لیکن خواتین کو بھی بھولنا نہیں چاہیے کہ سیکورٹی گھر سے شروع ہوتی ہے اور دیر رات پارٹی کرنا ہندوستانی ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:29:43SO Admin
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات کے سلسلے میں گزشتہ سال کے آخر تک 2690کیس درج کئے گئے اور 16افراد ہتھیار چھیننے کو لے کر سلاخوں کے پیچھے ڈال دئے گئے
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:12:36SO Admin
پالن کے ممبر اسمبلی تکام پارو کو اتفاق رائے سے پیپلز پارٹی آف اروناچل پردیش(پی پی اے)پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔پارٹی نے آج ایک بیان میں یہ معلومات دی
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:54:13SO Admin
نائب الیکشن کمشنر وجے کمار دیو نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے ارادے سے مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع کے حکام کو سخت چوکسی برتنے اور آگاہ رہنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:44:04SO Admin
مذہب کے نام پر ووٹ مانگے جانے پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی بائیں بازو کی جماعتوں نے آج تعریف کی اور الیکشن کمیشن سے اس تاریخی فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے ضروری اصلاحات کی تجویز دینے کی درخواست کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy