Sun, 22 Jan 2017 21:36:00
نامور اردو شاعر اور نغمہ نگار نقش لائل پور ی کا آج صبح اپنی رہائش گا ہ پر انتقال ہو گیا،وہ 88سال کے تھے۔ان کی بہوٹیناگھئی نے بتایا کہ لائل پور ی نے کل شام سات بجے کے بعد اپنی آنکھیں نہیں کھولیں
View more
Sat, 21 Jan 2017 23:02:04
کشمیر میں فوج چھاؤنی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد کو 24پرگنہ ضلع کی بنگاؤں عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔یہ تینوں دہشت گرد تنظیم لشکرطیبہ کے رکن بتائے گئے ہیں
View more
Sat, 21 Jan 2017 22:53:43
ریزرویشن کے مسئلے پر بی جے پی ایک بار پھر پھنستی نظر آ رہی ہے۔مایاوتی نے ریزرویشن کے معاملے پر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر ریزرویشن ختم ہوا تو بی جے پی سیاست بھول جائے گی۔ریزرویشن پر آر ایس ایس اور پی ایم کی دوہری ذہنیت سامنے آ گئی ہے
View more
Sat, 21 Jan 2017 22:27:03
ریزرویشن پر آر ایس ایس کے ترجمان منموہن ویدے نے بھلے ہی صفائی پیش کر دی ہو لیکن ان کی کوشش مخالفت کی آگ بجھا حاصل کرنے میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو پائی۔جے ڈی یو اور کانگریس نے ریزرویشن کے معاملے پر سنگھ اور مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے
View more
Sat, 21 Jan 2017 22:13:51
سرسوتی بال مندر اے 2بلاک مغربی وہار سے مدر ڈیری تک کے راستے کوآر ایس ایس کے سنگھی ذہنیت کے کارکن رہے آنجہانی پی پی کھوسلا کے نام پر کیا گیا
View more
Sat, 21 Jan 2017 21:52:08
دہلی کی خواتین کو تحفظ دینے کولے کر لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی صدارت میں اسپیشل ٹاسک فورس کی تشکیل نو ہو گئی ہے۔دہلی حکومت کے محکمہ داخلہ نے ایل جی سے منظوری لے کر اسپیشل ٹاسک فورس کی تشکیل نو کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
View more
Sat, 21 Jan 2017 21:47:49
اسمبلی انتخابات سے پہلے صوبے میں سیاست کے ہر روز نئے نئے رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔سماج وادی پارٹی (ایس پی)تختہ پلٹ کی لڑائی کے بعد اب بھی شہ سرخیوں میں رہتا ہے۔اس کے لیڈر جہاں پارٹی تبدیل کرنے میں لگے ہوئے ہیں
View more
Sat, 21 Jan 2017 21:35:50
عالمی بنگ کانفرنس کے پنڈال کے قریب احتجاجی مظاہرہ کر رہے بائیں حامیوں کی گرفتاری کے خلاف علی پور عدالت کے سامنے بائیں حامیوں نے احتجاج مظاہرہ کیا
View more
Sat, 21 Jan 2017 21:21:07
کانگریس نے آج کہا کہ وہ کالے دھن کے خلاف سب سے زیادہ سخت کارروائی چاہتی ہے، لیکن نوٹ بندی اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔پارٹی نے نوٹ بندی کوبڑی بھول اورمکمل طور تباہ کن قرار دیا۔کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ماحولیات جے رام رمیش نے کہا کہ نوٹ بندی کا مودی کا فیصلہ اقتصادی نہیں بلکہ سیاسی تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy