Fri, 27 Jan 2017 23:59:41
سپریم کورٹ نے کسانوں کی خودکشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی جم کر تنقید کی ہے۔سپریم کورٹ نے پوچھا کہ فصلوں کی بربادی، قرض اور قدرتی آفات سے کسانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مرکز اور ریاستی حکومتیں ایک جامع پالیسی کیوں نہیں لا رہی ہیں؟
View more
Fri, 27 Jan 2017 23:35:35
تمل ناڈو کے وزیر اعلی او پنیرسیلوم نے جمعہ کو کہا کہ جلی کٹو کی حمایت میں مرینا میں ایک ہفتے تک چلے مظاہرے میں کئی سماج دشمن عناصر گھس آئے تھے
View more
Fri, 27 Jan 2017 23:28:12
اس وقت پانچ ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے، ساتھ ہی انتخابی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو چکا ہے۔جن ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں ان میں یوپی، منی پور، پنجاب، اتراکھنڈ اور گوا شامل ہیں
View more
Fri, 27 Jan 2017 23:05:29
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی جمعہ سے پنجاب میں تین دن تک چلنے والے اپنے دورے کا آغاز مجیٹھا سے کیا۔مجیٹھا کی ریلی میں انہوں نے نریندر مودی، اروند کیجریوال اور بادل خاندان پر جم کر نشانہ سادھا
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:52:22
اپنے بے باک بیانات کو لے کر سرخیوں میں رہنے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جلی کٹو سے لے کر قومی ایکتا دل کے بی ایس پی میں انضمام کے مسئلے پر بات کی
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:40:45
مختار انصاری کی پارٹی قومی ایکتا دل کا جمعرات کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)میں انضمام ہو گیا۔مختار انصاری کا نام ایک وقت قتل اور اغوا سمیت 40سے زائد فوجداری مقدمات میں شامل تھا۔وہ فی الحال لکھنؤ کی جیل میں بند ہیں
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:17:07
تالکٹورا انڈسٹریل اسٹیٹ انڈسٹریز آنرس ایسوسی ایشن نے ایک آم سبھا کا آیوجن ڈی آئی سی بھون میں کیا ایسوسیایشن کے صدر یونس صدیقی نے کہا کہ سبھی فیکٹری مالک اپنے اپنے یہاں کام کرنے والے ملازمیں سے ووٹ ڈالنے کیلئے کہیں
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:06:59
انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ داعش کا رکن بننے کے لیے اپنے کنبے سمیت شام جانے کی کوشش کرنے والا شخص ماضی میں وزارت خزانہ سے وابستہ رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ افراد کی فیملی کو ترکی سے ملک بدر کر دیے جانے کے بعد انہیں منگل کو وطن واپسی پر بالی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 22:06:20
ساحلی کرناٹک کے منگلور میں کمبلاکے انعقادکی مانگ کو لے کر جمعہ کو کئی جگہوں پر ریلیاں نکالی گئیں۔ان ریلیوں میں طالب علموں نے بھی جم کر حصہ لیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy