Thu, 06 Apr 2017 16:56:13
روسی حکومت کے ترجمان دمتری پیسکوف نے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تباہ کن کیمیائی حملے کے باوجود شامی صدر بشارالاسد اور ان کی حکومت کی حمایت میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان نے کہا ہے
View more
Thu, 06 Apr 2017 16:48:09
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن عرب ممالک کے لیے بہ منزلہ دل، تزویراتی گہرائی، اساس اورتمام عربوں کی اصل ہے۔ دشمن نے یمن میں مداخلت کرکے بہت بڑی حماقت کی۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 16:39:36
عالمی سلامتی کونسل نے شام کے ادلب شہر کے نواحی علاقے خان الشیخون میں حال ہی میں ایک خوفناک کیمیائی حملے کی مذمت کی قرارداد پر رائے شماری ملتوی کردی گئی ہے۔ سلامتی کونسل میں ادلب میں کیمیائی حملے کی مذمت میں قرار داد روکنے کا
View more
Thu, 06 Apr 2017 16:26:55
سعودی عرب نے شام کے شمالی شہر ادلب کے نواحی علاقے خان الشیخون میں گذشتہ منگل کے روز کیے گئے کیمیائی گیس کے مہلک حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا
View more
Tue, 04 Apr 2017 20:21:08
برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ ایران پر عاید بعض اقتصادی پابندیاں اگلے آٹھ سال تک برقرار رہیں گی۔برطانوی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ایران کے خلاف عایدکردہ بعض پابندیاں بالخصوص دہشت گردی
View more
Tue, 04 Apr 2017 19:37:24
مشرق وسطی کے معروف ترین میڈیا گروپMBC نے پیر کے روز ایک بیان میں MBC4 چینل پر کئی ماہ سے جاری ایک خصوصی مہم کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ مہم کا موضوع عرب دنیا میں عورت کے اختیارات میں اضافہ اور معاشرے میں اس کے کردار کو مضبوط بنانا ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 19:21:53
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے اپنے زیر تسلط صوبوں میں اثر و رسوخ کو بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ عسکریت پسند آنے والے دنوں میں جنوب میں ہلمند اور اورزگان
View more
Tue, 04 Apr 2017 19:13:48
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے مصری ہم منصب السیسی سے کہا ہے کہ واشنگٹن مصر کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy