Mon, 03 Apr 2017 20:44:24
ریاست کے غیر سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو روکنے کے لئے پہلے ہی کئی اقدامات اٹھا چکی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر غیر سرکاری ہسپتالوں کو خبردار کیا ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:40:43
آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر اور ان کی بیوی ڈاکٹر نوتن ٹھاکر کو فرضی مقدموں میں پھساے جانے کے سلسلے میں سابق وزیرگایتری پرجاپتی اور دیگر کے خلاف تھانہ گومتی نگر میں درج کرائے گئے مقدمے کی جانچ کرائم برانچ لکھنؤ نے شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:38:14
سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کے سابق چیئرمین انوراگ ٹھاکرکے خلاف دھرم شالہ میں سرکاری کام میں رکاوٹ پہنچانے کے معاملے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ہماچل پردیش کی حکومت نے ہماچل ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:33:58
آسٹریلیاکے وزیراعظم میلکم ٹرنبل دوطرفہ تعلقات کومزیدمضبوط کرنے کے لئے اگلے ہفتے اپنے پہلے بھارتی دورے پر آ سکتے ہیں۔یہ معلومات پیرکوملیں۔سرکاری ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران ٹرنبل تجارت، دفاع، تعلیم اور مہارت کی ترقی کے میدان میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت کریں گے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:33:41
دبئی کی پولیس نے سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہیکروں کی اْس ٹولی کو پکڑ لیا ہے جس نے امریکی وہائٹ ہاؤس کے کئی سینئر اہل کاروں کے ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لیے تھے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:28:23
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کلچرل ایجوکیشن سینٹر کے یونیورسٹی فیوژن میوزک کلب کے زیرِ اہتمام کینیڈی ہال آڈیٹوریم میں موسیقی پروگرام ”یوفونی“ کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام میں شاہ فیض احمد، محبوب عالم، شوریہ مشارا، شارق حسنین، عمر غازی، ریّان آفریدی، غوث محمد، روبل زیویئر، ارششٹ کرین، نشرہ احمد، فضا اعظمی، حیدر سیف اللہ، عبداللہ فضل اور دانش معید نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:25:23
آج ریاست بہارمیں جس طرح کی سماجی،سیاسی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے اس کی امیدشایدکسی نے کبھی نہیں کی تھی۔لیکن جب جمہوریت ڈگمگانے لگی اور عوام کے حقوق سلب کرنے کی کوشش شروع ہو ئی تومخلص اورایماندارلوگوں میں سیاسی انقلاب برپاہو ا۔انہوں نے ملک کو اتحاد کا وہ درس دیا جس کی نظیر نہیں ملتی ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:23:20
عالمی شہرت یافتہ سفاک دہشت گرد تنظیم ’دولت اسلامی‘(داعش) کے ظلم وستم کی کہانیاں آئے روز ذرائع ابلاغ میں شائع ہوتی ہیں۔ایسی ہی المناک اور دل گداز داستانوں میں ایک حقیقی واقعہ عراق کے ایک ستم رسیدہ خاندان کا ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:17:19
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کلچرل ایجوکیشن سینٹر کے ڈبیٹنگ اینڈ لٹریری کلب کے طلبأ کی جماعت نے نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ چھٹی ذاکر حسین یادگاری قومی بحث و مباحثہ کے مقابلہ میں مختلف زبانوں کے زمرے میں اعلیٰ انعامات حاصل کئے ہیں اس مقابلہ کا موضوع”سماجی نقطہئ نظر سے ہندوستان میں تعلیم ایک موقعہ نہیں بوجھ ہے“ تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy