Thu, 06 Apr 2017 20:11:07
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ان دونوں ممالک کے حکام نے بتایا کہ ترکی میں پہلی عالمی جنگ کی یاد میں منائے جانے والے ایک دن کے موقع پر شدت پسند کارروائی کر سکتے ہیں۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 20:01:45
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں واقع پْلِ چرخی جیل میں تقریباً 20 قیدیوں نے حکومت کی پالیسوں کی خلاف احتجاجاً اپنے ہونٹ سی لیے۔یہ افراد ان تین سو قیدیوں میں شامل ہیں جو اس صدارتی حکم کے خلاف بھوک ہڑتال کر رہے ہیں،
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:59:30
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم ’سیئرین آبزویٹری فار ہیومین رائیٹس‘ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے 33 افراد کو ہلاک کیا ہے۔بتایا جاتا ہے
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:53:51
امریکہ کے ایک معروف تحقیقی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ 2060ء تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں کے برابر ہوجائے گی۔”پیو ریسرچ سروے“کی جانب سے بدھ کو جاری
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:43:30
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک مکان پر تودہ مکان پر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:40:38
میانمار کی راہنما آنگ سان سوچی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ملک کے شمالی علاقے رخائین کی اکثریتی مسلمان آبادی کی نسلی صفائی کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:35:10
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز سیاسی حکمتِ عملی کے سربراہ، اسٹیفن بینن کو نیشنل سکیورٹی کونسل سے ہٹا دیا؛ اور یوں، اپنی جانب سے کی گئی تعیناتی کے فیصلے کو واپس لیا، جس کے نتیجے میں واشنگٹن کے امور خارجہ کے ماہرین خوش نہیں تھے۔کچھ قانون ساز اور دوسرے حضرات نے،
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:32:12
امریکا کی وفاقی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت واشنگٹن سے ایک مشتبہ ایرانی سہولت کار کوحراست میں لیا ہے جس پر منی لانڈرنگ اور ممنوعہ میزائل ٹیکنالوجی ایران کو فراہم کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:22:36
امریکی حکام نے میری لینڈ کے نیشنل پورٹ کے قریب ایک ایف سولہ گر کر تباہ ہونے کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گذشتہ روز پیش آیا تاہم طیارے میں سوار پائلٹ نے کود کو جان بچائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy