Mon, 10 Jul 2023 10:45:53
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پارٹیوں کو توڑنے کی سیاست بی جے پی کے لئے کوئی نئی بات نہیں ہے، پہلے وہ پارٹیاں توڑتے تھے، اب وہ پارٹیوں کو لے کربھاگ جاتے ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 00:55:35
نیشنل ہائی وے کا کام مکمل ہونے سے پہلے ہی بھٹکل کی سرحد شیرورسمیت انکولہ اورکمٹہ میں ٹول ناکہ قائم کرکے سواریوں سے ٹول وصولا جارہا ہے۔ جیسا کہ ہم نے کہا ہے ہم اس ٹول وصولی کو بند کردیں گے۔ ہم اپنے بیان پر قائم ہیں۔ یہ بات منکال وئیدیا نے بھٹکل رابطہ پروگرام میں میڈیا والوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 00:07:52
گلف کی دس بھٹکلی جماعتوں کا مشترکہ ادارہ رابطہ سوسائٹی کی طرف سے اُترکنڑا کے انچارج وزیرمنکال وئیدیا کی تہنیت کی گئی اوربھٹکل سے بھاری ووٹوں سے انتخابات جیت کر رکن اسمبلی منتخب ہونے، کابینی وزیر بننے اور پھراُترکنڑا ڈسٹرکٹ انچارج وزیر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک سپاس نامہ پیش کیا گیا جس میں ان کو وزارتی عہدہ ملنے پر توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ بھٹکل کے عوامی مسائل حل کرنے کی طرف
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:40:59
جاری تعلیمی سال کے دوران جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے 55 سرکاری پرائمری اسکولوں کی پہلی جماعت میں ایک بھی طالب علم کا داخلہ نہیں ہوا ہے ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:36:24
پریال تھڑکا کے پوناچا گاوں میں پیدل پُل سے گزرتے وقت پیر پھلسنے سے ایک شخص برساتی پانی کے نالے میں گر گیا اور ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:33:03
نیشنل ہائی وے 66 پر چار لین توسیعی منصوبے کے تحت لندن برڈج سے بینگا تک کی سرنگ کو موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے فوری طور پر بند کر دیا گیا ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:03:40
بھٹکل شفاء کراس پر واقع ایک مکان پر اتوار کو چوری کی واردات پیش آئی ہے، جس میں چوروں کو الماریوں میں سونے کے زیورات اور نقد رقم وغیرہ نہیں ملیں تو حیرت انگیز طور پر چوروں نے انورٹر بیٹری، باتھ روم پر لگے ہوئے پانی کے نلکے، سرکیٹ بریکر اور پریشر کوکر وغیرہ اُٹھالے گئے ہیں۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 12:58:53
ڈپٹی کمشنر دفتر کے میٹنگ ہال میں ڈسیاسٹر منیجمنٹ کے تعلق سے افسران کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی کے افسران اور توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے ذمہ داروں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر نینشل ہائی وے کے کام میں ہوئی بے قاعدگی اور بدنظمی کو درست نہیں کیا گیا تو ٹول وصولی روک دی جائے گی ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 12:50:55
کل دوپہر کے وقت ایک بہت بڑا درخت زمین سے اکھڑ کر چلتی کار پر گرا مگر خوش قسمتی سے کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر کسی بھی قسم کے بڑے نقصان سے بچ گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy