Thu, 06 Jul 2023 22:25:44
کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ جب ایک شادی شدہ عورت کام کرنے کے قابل ہے، تو وہ اپنے شوہر سے بھاری معاوضے کی توقع نہیں کر سکتی۔ جسٹس راجندر بادامیکر کی سربراہی والی بنچ نے بدھ کو طلاق یافتہ خاتون کی طرف سے دائر مجرمانہ نظرثانی کی درخواست پر غور کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 21:23:24
مسلسل تیز بارش کی وجہ سے جس طرح ضلع کے بہت سے مقامات متاثر ہوئے ہیں اسی طرح ہوناور تعلقہ میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 21:17:36
منگلورو - بینگلورو نیشنل ہائی وے پر رملکٹّے میں ایک بے قابو کار سڑک کنارے واقع پہاڑی ٹیلے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خدیجہ (20 سال) نامی لڑکی فوت ہوگئی جبکہ کار میں موجود دیگر افراد بال بال بچ گئے ۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 21:11:45
بھاری برسات کی وجہ سے ایک پرائیویٹ تعلیمی کی پترے کی شیٹوں سی بنی چھت گرنے سے نیچے پارک کی گئی بہت سی موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 18:27:27
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیشین گوئی کی ہے کہ کرناٹک میں 10 جولائی تک بھاری برسات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ اسی کے ساتھ ساحلی اضلاع اتر کنڑا، اڈپی اور دکشن کنڑا کے لئے ریڈ الرٹ بھی جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان اضلاع میں بھاری برسات ہوگی۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 18:05:45
منی پور حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے ریاست میں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کو پانچ دن تک بڑھا دیا ہے تاکہ نظم و نسق اور امن میں کسی بھی طرح کی خلل پیدا ہونے سے روکا جا سکے۔ اب انٹرنیٹ خدمات 10 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک معطل رہیں گی۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 18:01:36
حکومت نے یکساں سول کوڈ پر وزرا کا ایک گروپ تشکیل دیا ہے۔ اس غیر رسمی جی او ایم یعنی وزرا کے گروپ میں سینئر وزرا کو جگہ دی گئی ہے۔ اس جی او ایم کی سربراہی کرن رجیجو کریں گے اور باقی ممبران اسمرتی ایرانی، جی کشن ریڈی اور ارجن رام میگھوال ہوں گے۔ بدھ کو ان وزرا کی میٹنگ بھی ہوئی۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 17:57:26
اسرائیل میں تل ابیب کے پولیس سربراہ کے جبری استعفیٰ کے خلاف ہزاروں لوگوں نے بدھ کو تل ابیب کی مرکزی شاہراہ اور ملک بھر میں دیگر بڑے چوراہوں کو بلاک کر دیا۔ تل ابیب کے ضلعی کمانڈر امی ایشد نے پہلے کہا تھا کہ وہ پولیس کے کام میں نیتن یاہو حکومت کے ارکان کے سیاسی دباؤ کی وجہ سے مستعفی ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy