Tue, 14 Nov 2023 18:55:18
اُڈپی میں اتوار صبح ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل کر کے فرار ہونے والے ملزم کو کرناٹک پولس نے بیلگام سے گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت پروین چوگلے (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 14 Nov 2023 12:12:00
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اس بات پر غور کررہا ہے کہ 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی کی جائے جس کے دوران غزہ پٹی کے علاقوں میں امدادی سامان پہنچایا جاسکے۔
View more
Mon, 13 Nov 2023 19:40:48
جنوبی افریقہ نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹِ جاری کرے۔
View more
Mon, 13 Nov 2023 19:16:15
رطانیہ میں فلسطینوں کی مخالفت اور اسرائیلی فوج کی تعریف کرنے والی ہندوستانی نژاد وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ہوم سیکرٹری سویلا برورمین کو برطرف کر دیا جنہوں نے پولیس پر فلسطینی حامی مظاہرین کے ساتھ نرمی برتنے کا الزام لگاتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی تھی۔ البتہ حکومت نے پیر کو کہا کہ بریورمین نے اگلے سال متوق
View more
Mon, 13 Nov 2023 15:18:42
اڈپی کے ملپے پولیس اسٹیشن حدود میں واقع تروپتی لے آوٹ پر بیک وقت ایک ہی خاندان کے چار افراد کا جو وحشیانہ قتل انجام دیا گیا ہے ،اُڈپی کی تاریخ کی سب سے بھیانک قتل کی واردات سمجھی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل سال 2019 میں شنکر نارائن پولیس تھانہ حدود میں ایک ذہنی طور پر غیر متوازن شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کی تھی ۔
View more
Sun, 12 Nov 2023 23:57:50
کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی کمان سابق وزیراعلیٰ یڈی یورپا کے فرزند بی وائی وجیندرا کو سونپنے اور انہیں بی جے پی کا صدرمقرر کرنے کے بعد ریاستی بی جے پی کے اندر ناراضگی پائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2023 20:24:01
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندوستان نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جس میں فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کی گئی ہے ۔ ہندوستان کی جانب سے فلسطین کے حق میں ووٹ دینے پر ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ساکیت گوکھلے نے نہایت خوشی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2023 20:05:43
کاروار کے بیت الکول میں اپنے فرائض کے ادائیگی کے لئے پہنچنے والے پولیس اہلکاروں پرمُبینہ طور پر نوجوانوں کی ایک 11 رکنی ٹیم نے حملہ کر دیا تھا ، جس کے تعلق سے پولس نے تمام گیارہ لوگوں پر معاملات درج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2023 19:29:21
ملپے پولس تھانہ حدود کے نیجارو میں آج صبح چار افراد کے وحشیانہ قتل کے دوران ایک 70 سالہ خاتون حاجرہ حملہ آور کے حملے سے بچ کر ٹائلٹ کے اندر گھس گئی اور اندر سے دروازہ کو بند کردیا، جس سے اس کی جان بچ گئی، اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تھا، مگر اب پتہ چلا ہے کہ اس کی حالت قدرے مستحکم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy