Mon, 22 Aug 2016 20:49:59
بی جے پی قومیت کو اپنی جاگیر قرار دینے کی کوشش کررہی ہے۔ حب الوطنی کا درس اس ملک کے عوام کو یا کانگریس کو بی جے پی سے لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات آج کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہی۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:46:00
کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کے ضوابط میں ترمیم لانے کیلئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دو اہم فیصلے لئے ہیں ان فیصلوں کے ذریعہ روزگار کے متلاشی لاکھوں امیدواروں کو کافی فائدہ ہوگا۔ گزیٹیڈ پروبیشنری عہدوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے امتحانات میں حاضری کیلئے جو اوسط 1:3تھا اسے اب 1:5کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:41:22
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے بڑے فرزند راکیش سدرامیا کی ناگہانی موت کے بعد اب سیاسی میدان میں ان کی جگہ پر کرنے کیلئے چھوٹے فرزند ڈاکٹر یتیندرا میدان میں اترے ہیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:37:37
ریاستی وزیر قانون ٹی بی جئے چندرا نے بی بی ایم پی افسران کو متنبہ کیا ہے کہ شہر میں تالابوں اور بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضہ جات کو ہٹانے کیلئے جاری انہدامی مہم کے تحت کسی بھی مکان کو منہدم کرنے سے پہلے مکان مالکان کی طر ف سے دستاویزات طلب کئے جائیں اور اگر ان کے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:35:25
مہادیو پورہ ، یلہنکا، راجہ راجیشوری نگر اور دیگر علاقوں میں بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضہ جات کو ہٹانے کیلئے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی انہدامی مہم آج بھی جاری رہی۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:32:42
ہندوستانی فوج کے متعلق توہین آمیز نعرہ بازی کے معاملے کو مزید طول دیتے ہوئے بی جے پی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج اپنی طلبا تنظیم اے بی وی پی کے ذریعہ گورنر واجو بھائی والا سے نمائندگی کی ۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:25:13
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے اتوار کے روز متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:22:41
سعودی عرب کی مشترکہ افواج کی جانب سے یمن کے ساتھ سرحدی علاقوں میں کارروائی کا سلسلہ جاری ہے تاکہ حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے عناصر کو مملکت میں دراندازی سے روکا جا سکے۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:17:34
تھائی پولیس نے پیر کے روز کہا ہے کہ رواں ماہ ملک کے جنوبی علاقوں میں ہونے والے سلسلہ وار بم حملوں کے درپردہ کم از کم 20افراد تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy