Wed, 24 Aug 2016 12:26:41
ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سمنس نے کہا کہ ان کی ٹیم نے ہندوستان کے خلاف حال میں اختتام پذیر سیریز میں ٹکڑوں میں اچھی کارکردگی کی اور یہی ان کی 0-2سے شکست کی اہم وجہ تھی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:24:01
تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی محمد محمود علی نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا جب انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ ریاستی حکومت اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کو نیا کوچ مہیا کرائے گی جس سے کہ وہ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:21:10
ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کرکٹ بورڈ نے میدان میں پانی بھرنے کی وجہ سے ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میں صرف 22اوور پھینکے جانے کے بعد تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:16:50
روی چندرن اشون نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چار ٹیسٹ کی سیریز میں دو سنچری لگائی اور 17وکٹ حاصل کی اور ہندوستان کے اس اسپنر نے کہا کہ انہیں اس سیریز سے اچھے نتائج کی امید تھی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:11:58
اس سال باکسنگ میں دروناچاریہ ایوارڈ کے لئے منتخب کئے گئے ساگرملا دیال ہندوستانی خاتون باکسر کے ساتھ 10سال کے کوچنگ کیریئر کے دوران کئی کردار ادا کر چکے ہیں اور وہ ایم سی میری کوم کے پریکٹس میں ساتھی باکسر رہنے کے علاوہ 2014ایشیائی کھیلوں کے تنازعہ کے دوران ایل سریتا دیوی کے لئے ’’پتاتلی‘‘رہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:08:36
راج کمار شرما کی نظر میں کوچ والدین سے مختلف نہیں ہیں اوریہی وجہ ہے کہ وہ وراٹ کوہلی کو لے کر دفاعی ہیں اورساتھ ہی ابتدائی سالوں میں انہیں اپنے اس بیٹے کی پیش رفت پر قریبی نظر رکھی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:05:19
خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے بتایا ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل، فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ اور اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی نے بائیس اگست بروز پیر روم میں ہونے والی ایک اہم ملاقات میں کئی اہم معاملات پر بات چیت کی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:00:52
ایم کیو ایم کے ترجمان واسع جلیل نے ٹوئٹر پر الطاف حسین کا معافی نامہ شائع کیا۔ اس بیان میں الطاف حسین کی جانب سے لکھا گیا ہے،میں پاکستان، جنرل راحیل شریف اور ڈی جی رینجرز کے خلاف ادا کیے گئے اپنے الفاظ پر دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 11:56:19
فلپائن پولیس کے ڈائریکٹر جنرل رونالڈ ڈیلا روزا کے مطابق پولیس آپریشن کے دوران اب تک 756 مشتبہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اس پولیس آپریشن کو ڈبل بیرل کا نام دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy