Sat, 08 Oct 2016 15:26:41
یمن میں 21ستمبر 2014ء کو ملک میں احتجاج کی آڑ میں مسلح حوثی باغیوں کے ہاتھوں آئینی حکومت کے خاتمے کو دو سال ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں مظالم جاری رکھنے پر یمنی عوام بھی باغیوں کے خلاف پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے کل اتوار کو حوثی باغیوں کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 15:20:51
عالمی سلامتی کونسل کے کل جمعہ کے روز شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب میں قیام امن کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر فرانس کی طرف سے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں تمام متحارب فریقین سے حلب میں جنگ روک کر متاثرہ شہریوں تک فوری امداد کی رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 13:07:29
لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے جمعہ کو دہلی وقف بورڈ کو تحلیل کر دیا،ساتھ ہی بورڈ کے مبینہ بدعنوانی معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی گئی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 13:03:02
سرجیکل اسٹرائیک کو لے کرزبانی جنگ کو دھار دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی صدر امت شاہ پربڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص کے مجرمانہ پس منظر سے پورا ملک واقف ہے، وہ اب حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:59:31
ہریانہ کانگریس کے دو دھڑوں کی درمیان دہلی میں راہل گاندھی کی کسان یاترا میں مقابلہ کے بعد سیاسی بیان بازی بھی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:57:04
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ بی جے پی پاک مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کے سرجیکل حملے کا سیاسی فائدہ لینا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:51:11
ڈینگو، چکن گنیا کے بعد اب فائلیریا (ہاتھی پاؤں)کی بیماری نے شہر میں دستک دے دی ہے۔ضلع میں فالیریا کا یہ پہلا کیس دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:48:49
سکم کے وزیر اعلی پون چاملنگ نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک کے سب سے اونچی پہاڑی سلسلے کنچن جنگھا کو ایکو سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دے گی۔اسی سلسلہ میں 28169فٹ کی بلندی والے اس پہاڑی سلسلوں کے ہوائی سیر کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی شروعات کی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اور بھی کئی اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy