Sun, 16 Oct 2016 21:47:39
اس وقت ملک کے جو بھی حالات ہیں، اس سے آپ حضرات بخوبی واقف ہیں ،ہندوستانی مسلمانوں کو مسلسل آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کبھی دہشتگردی کے الزام میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ،تو کبھی گؤ رکھشا کے نام پر ہندو انتہا پسندوں کی دہشت گردی،تعلیم اور روزگار کے مواقع کی عدم دستیابی اور حد درجہ پسماندہ ہونے کے باوجود ریزرویشن کے حق سے محرومی،یہ وہ مسائل ہیں جن سے ہندوستان کا مسلمان سخت اضطراب اور بے چینی
View more
Sun, 16 Oct 2016 19:42:47
پڑوسی ضلع اُڈپی کے بیندور کے قریب اوتنینانی نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ماں اور اس کی تین ماہ کی بچی اللہ کو پیاری ہوگئی۔ انا للہ و اناالیہ راجعون، جبکہ اس کا شوہر اور چار سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا جنہیں کنداپور اور اُڈپی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ اتوار کی شام کو پیش آیا جب ایک ہی فیملی کے یہ لوگ ہوناور سے کنداپور جارہے تھے کہ اوتینانی میں ایک تیز رفتار ٹرک سے ان کی کار
View more
Sun, 16 Oct 2016 18:17:48
یہاں سے قریب 25 کلومیٹر دور ہوناور تعلقہ حدود کے منکی نیشنل ہائی وے پر ایک منی لاری پہلے پارک کئے گئے آٹو رکشہ سے ٹکراکر بے قابو ہوتے ہوئے الیکٹرک کھمبے سے ٹکرانے کے نتیجے میں منی لاری پر سوار ایک شخص الیکٹرک شاک لگنے سے زندہ جل کر ہلاک ہوگیا۔ حادثہ آج اتوار دوپہر کو پیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت کمٹہ کے رہنے والے قاسم عبدالقادر (42) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:46:56
فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوارعید العرش کی تقریبات کی آڑ میں تمام فلسطینی شہری ایک بار پھر سیل کر دیے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کا نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:45:13
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ میزائل داغا جانا " اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے اور یہ اشتعال انگیزی کا غیر قانونی اقدام ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:39:42
وکی لیکس نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن کی 2013ء کی ان تین تقاریر کا مکمل متن جاری کیا ہے جو انھوں نے سرمایہ کار بینکاری کے ایک بین الاقوامی ادارے ’’گولڈمین ساکس‘‘کے عہدیداروں سے خطابات میں کی تھیں
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:38:03
خبروں کے مطابق خودکش دھماکہ حضرت امام حسین کی کر بلا میں شہادت کی یاد منانے کے لیے منعقد کی گئی ایک مذہبی تقریب میں ہوا۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:34:54
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے اعلان کیا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی تحویل میں رہنے والے دو امریکی شہری رہا ہو گئے ہیں۔کیری سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں شام سے متعلق بات چیت کے لیے موجود ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy