Mon, 17 Oct 2016 16:16:39
پولینڈ کی پولیس نے چوری کے ایک ملزم کوایک ایسی جگہ سے گرفتار کیا جہاں چھپنے کا قطعا کوئی امکان نہیں تھا۔ پولینڈ میں پولیس نے ایک مشتبہ چور کا تعاقب کیا۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:13:53
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر برائے عسکری امور حسن فیروز آبادی نے ایک بیان میں عرب ممالک میں ایرانی مداخلت کے اہداف کا خود ہی بھانڈہ پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ یمن، شام، عراق، لبنان اور دوسرے ملکوں میں ایران کے عسکری مشیروں کی موجودگی ایران میں نافذ ولایت فقیہ کے نظام کی ترویج و اشاعت ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:11:28
یمنی فوج نے عرب اتحاد کی مشترکہ جائزہ ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد خود بھی دارالحکومت صنعا کے عظیم ہال پر فضائی حملیکی وجوہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:08:58
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں رونما ہونے والے واقعات دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین انسانی المیہ ہیں جنہوں نے غیر مہذب دور کے وحشی انسانوں کی یاد تازہ کر دی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:06:24
سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے پیر کے روز ایک بیان میں شام کے قصبے دابق کو داعش تنظیم سے آزاد کرائے جانے پر مملکت کی جانب سے خیر مقدم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:00:21
ہمارے ملک میں دینی جدوجہد کرنے والی ،اور مسلمانوں کے دینی مسائل ،عائلی زندگی اور اسلامی حقوق کے تحفظ کے لئے قابلِ قدر اور مثالی خدمات انجام دینے والی تنظیموں اور تحریکوں میں ا یک ممتاز تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بھی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 15:41:02
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے پیر کو صبح سویرے موصل شہر کو داعش تنظیم سے آزاد کرانے کے عسکری آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا جب کہ تنظیم کے شہر کے مشرقی حصے سے انخلاء کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 15:38:30
چنتامنی تعلقہ مُتکدنہلی تالاب سے عورت کی نعش بر آمد ہوئی ہے اُس کی شناخت مُتکدنہلی منی راجو کی بیوی بھاگیہ اماّ (45)کے حیثیت سے کی گئی ہے
View more