Tue, 18 Oct 2016 16:12:07
شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ دولت اسلامی داعش کے خلاف جیسے جیسے گھیرا تنگ ہونے لگا ہے جنگجو گروپ کے اہم کمانڈروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 15:41:55
عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ انجیلینا جولی اور ان کے سابق شوہر براڈ پٹ کے ایک سابق محافظ نے سپر اسٹار سابق جوڑے کی نجی زندگی کے کئی اسرار رموز سے پردہ اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 15:32:07
روسی حکومت نے کل سوموارکو ایک بیان میں کہاہے کہ روس اور شامی فوج پرسوں جمعرات کے روز حلب میں آٹھ گھنٹے کے لیے جنگ روک کر ہنگامی امدادی کاموں کے لیے موقع فراہم کریں گی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 14:24:13
چنتامنی ٹاون منسپالٹی کمشنر کے حیثیت سے ملازمت کررہے ایم۔راجنا حکومت نے اچانک تبادلہ کرکے احکامات جاری کردئے ہیں ان کی جگہ پر نئے کمشنر کی حیثیت مہیش کمار کو مقرر کردیا ۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 14:22:10
ریاست بھر میں برسر اقتدار کانگریس حکومت عوامی منصوبوں کے نفاذ میں پوری طرح ناکام ہوچکی ہے اور قحط سالی سے بھی ٹھیک طریقے سے نمٹنا نہیں جارہا ہے یہ الزام چنتامنی حلقہ کے رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے لگائی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 14:14:09
تعلقہ کے ملگی گاؤں میں ساتویں جماعت کی ایک طالبہ نے مرگی کی بیماری سے پریشان ہوکر اپنے گلے میں پھندالگاکر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 14:10:33
کرناٹکا اسپورٹس اینڈ کلچرل کلب دبئی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امریکہ سے ہندوستان کی طرف سفر کرنے والے ایک شخص کودبئی ایئر پورٹ پر دل کا دورہ پڑاور اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 13:59:21
نوجوانوں میں آج کل بڑھتی ہوئی تمباکو نوشی کی لت بڑی تشویشناک صور ت اختیار کی گئی ہے۔حالانکہ اسکول اور کالج وغیرہ کے آس پاس تمباکو والی اشیاء فروخت کرنے پر پابندی ہے ، لیکن اس کے باوجود ان علاقوں میں تمباکوکی فروخت بڑھتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 13:55:05
دسمبر کے مہینے میں کاروار میں منعقد ہونے والے کراولی اتسوا میں اپنی فنکاری کا مظاہرہ کرنے کے خواہشمندمقامی فنکاروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy