Thu, 03 Nov 2016 12:16:35
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے کم سے کم چھ ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے ساتھ ان کی کشتیاں اور دیگر آلات ضبط کر لیے ہیں۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 12:13:56
شام کے شمالی صوبہ حلب میں کئی مقامات پر باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے درمیان خون ریز لڑائی اور ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 12:07:04
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روز ٹیلی فون پر لبنان کے نو منتخب صدر میشیل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں صدر بننے پر مبارک باد پیش کی۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 12:03:25
راق کی انسداد دہشت گردی فوج کے سربراہ جنرل طالب شغاتی نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی شہر موصل کو جنگجو تنظیم داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے عملی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 11:57:45
ریاست کے مختلف سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کیلئے آخر کار چیرمینوں کا تقرر کردیا گیا ہے۔ 21؍ اراکین اسمبلی سمیت70 سے زائد پارٹی کارکنوں کو سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کی چیرمین شپ سونپی گئی ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 11:51:34
کرناٹک راجیہ رعیت سنگھ (کے آر آر ایس ) اور ہیسورو سینا کے مختلف گروپس نے دیگر موافق کسان تنظیموں کے ساتھ بیلاری کے ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے علحدہ علحدہ احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے ہوس پیٹ ' بیلاری اور سرگپا میں تنگبھدرا کمانڈ علاقوں میں کھڑی فصلوں کو بچانے کے لئے 5نومبر سے پانی کی اجرائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 11:42:53
شہرکی ایک لاج میں 2افراد مردہ پائے گئے ۔ ان کی شناخت 21سالہ ارون کمار اور 24سالہ وجے لکشمی کے طور پر کی گئی ہے جو بنگلورو کے دوملور کے رہنے والے تھے۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 11:38:13
10رکنی مرکزی ٹیم جو کل شب بنگلور پہنچی ' نے کرناٹک کے خشک سالی سے متاثرہ اضلاع کے دورہ کا آغاز کیا ،تاکہ بارش کی کمی سے فصلوں کو ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا جاسکے ۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 06:45:04
بھوپال میں فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے سیمی کارکنوں میں سے ایک کو آج سخت سیکورٹی کے درمیان یہاں دفن کیا گیا۔وہیں اس کی ماں نے دعوی کیا کہ وہ دہشت گرد نہیں تھا بلکہ بے قصور تھا اور پولس نے اسے ایک سازش کے تحت ماردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy