Thu, 10 Nov 2016 04:56:52
موٹر گاڑیوں کے ذریعے منگلورو سے بنگلورو کا سفر کرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ اب شیرڈی گھاٹ والی شاہراہ پر گیس سے بھرے بلیٹ ٹینکروں کی آمد ورفت بالکل گھٹ جائے گی اور اس کی وجہ سے حادثات میں بھی بڑی کمی آنے کی توقع کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:29:04
وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم کے نام خطاب کے بعد 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں پر پابندی کی وجہ سے بدھ کو گیس اسٹیشنوں میں کشمکش کی صورتحال رہی۔کچھ خوردہ فروشوں نے بڑے نوٹ کو قبول کرنے سے انکارکر دیاجبکہ بینکوں کے اے ٹی ایم بند رہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:06:22
مرکزی حکومت کی طرف سے500اور1000روپے کے نوٹوں کا چلن بند کئے جانے کا اثر اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات لڑنے جا رہی سیاسی پارٹیوں کی تیاریوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔اگرچہ تمام پارٹیاں مرکزی حکومت کے اس اقدام سے خودپرپڑنے والے اثر کے معاملے پر خاموش ہیں
View more
Thu, 10 Nov 2016 03:20:22
راہل گاندھی نے 500اور 1000روپے کے نوٹوں کے چلن کو بند کئے جانے کو لے کر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھا اور اس بات پر حیرانی کا اظہار کیا کہ آخر 2000روپے کا ایک نیا نوٹ لانے سے بلیک منی کی جمع خوری کس طرح مشکل ہو جائے گی؟
View more
Wed, 09 Nov 2016 16:51:34
بہتر سیکورٹی کی خصوصیات والے نئے 500 اور 2000 کے کرنسی نوٹ بینکوں کے اے ٹی ایم میں جمعہ سے دستیاب ہوں گے. یہ معلومات مالیات سکریٹری اشوک لواسا نےدی. بینکوں کے اے ٹی ایم جمعہ سے پھر آپریشنل گے اور اسی دن سے نئے نوٹ دستیاب ہوں گے.
View more
Wed, 09 Nov 2016 16:11:35
نائیجریا میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں زمفرا کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سونے کی کان پر کام کرنے والے36کان کن ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 16:08:27
جنوبی کیلی فورنیامیں پولنگ اسٹیشن کے قریب شوٹنگ کے ایک واقع میں کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ دوافرادزخمی ہوئے۔شوٹنگ کا یہ واقعہ ازوسا کے شہر میں دوپہر کے وقت پیش آیا۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 16:04:31
اٹلی میں آئینی عدالت نے ایک قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کے بچوں کا خاندانی نام والد کے خاندانی نام پر رکھ دیا جاتا ہے۔ عدالت میں وکلا کا کہنا تھا کہ یہ قانون خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے مترادف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy