Fri, 11 Nov 2016 15:16:25
10نومبر کے صبح 11:30بجے شہر کے لکشمی بائی جھانسی رانی اسٹیڈیم کے تعلقہ انتظامیہ و قومی تہوار سمیتی کے زیر اہتمام ٹیپو جینتی منائی جارہی تھی
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:14:38
10نومبر کے صبح 08:00بجے یہاں کے سرکاری بس ڈپو میں کے ایس آر ٹی سی مسلم ویلفیر اسوسی ایشن کے جانب سے پہلی مرتبہ اولین مرد مجاہد شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہید ؒ کی 267ویں یوم ولادت منائی گئی ،
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:13:07
اولین مرد مجاہد حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ ایک بہترین شخص ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور سیکولرزم کے علمبردار تھے دنیا میں راکٹ ٹیکنا لوجی کے بانی ہونے شرف انہیں کو حاصل ہے اور ہندوستان میں جدید تکنک کا استعمال کرنے والے پہلے بادشاہ بھی تھے
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:06:18
ٹیپو جینتی کے موقع پر بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کرنے والے بی جے پی ایم پی اننت کمار ہیگڈے ، ایم ایل اے وشویشورا کاگیری اور بی جے پی کارکنا ن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:01:39
ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کانگریس حکومت کے سیکولر ہونے کی علامت ہے۔ ریاست میں کانگریس حکومت پوری پابندی کے ساتھ ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کرے گی، لیکن اس کا مقصد قطعاً مسلم ووٹ حاصل کرنا نہیں ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 12:47:21
8؍نومبر2016ء ایسا دن ہے جو آئندہ کئی دنوں کئی مہینوں بلکہ کئی برسوں تک عوام کو یادرہے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا کسی پیشگی اطلاع کے بغیر ٹی وی کے اسکرین پر نمودار ہونا،
View more
Thu, 10 Nov 2016 06:23:02
ڈونالڈ ٹرمپ 14جون 1946کو امریکہ کے کے شہر نیو یارک سٹی میں ایک اسٹیٹ بلڈر کے گھرانے میں پیدا ہوئے ۔پنسلونیہ یونیور سٹی سے معاشیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ٹرمپ نے کاروباری میدان میں بہت نام اور پیسہ کمایا۔ان کو 2016کے دنیا کے 324 دولت مند ترین افراد میں گنا جاتا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:55:39
مرکزی حکومت 500 اور 1000 کے نوٹوں کو بند کرنے کے بعد کالے دھن پر مزید سختی کر سکتی ہے. ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ 'کالے دھن پر لگام لگانے کے لئے حکومت اور سخت قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے. اس میں ایک حد سے زیادہ رقم کے نقد کے لین دین پر روک لگانا بھی شامل ہے. '
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:27:43
مودی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کی قانونی حیثیت کو اچانک ہی ختم کرنے کے فیصلے کو بھلے ہی بی جے پی بلیک منی کو ختم کرنے کے لئے حکومت کا ماسٹر سٹروک مان رہی ہو لیکن پارٹی کے اندر ہی اس فیصلے کو لے کر کئی لیڈروں کو خدشات بھی ہیں . ایسے لیڈروں کو لگ رہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف اسے دیہاتی ووٹر بلکہ خواتین اور پارٹی کے روایتی مارواڑی ووٹروں کی ناراضگی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy