Wed, 23 Nov 2016 05:04:46
ریزرو بینک نے شادی بیاہ والے خاندان کو تھوڑی راحت دیتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ سے 2.5 لاکھ روپے کی منظوری کے لئے کچھ شرطوں کے ساتھ چھوٹ دی ہے. اس کے تحت صرف 10,000 روپے سے زائد کی ادائیگی کے لئے MANIFESTO دینا ہوگا.
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:29:38
نوٹ بند ی کے فیصلے کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد آج سیاسی لڑائی اور تیز ہو گئی ہے جس میں متحدہ اپوزیشن نے آج بدھ کو دہلی میں مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بی جے پی نے اسے نوٹ بند ی کے فیصلے کی مخالفت کرنے والوں کی طرف سے شبیہ خراب کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:15:59
مرکز کے نوٹ بندی کے اقدام پر حملہ آور ہوتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ اس سے حقیقی کالا دھن تو باہر نہیں آیا بلکہ حکومت بھوک، مہنگائی اوربے روزگاری جیسے سلگتے مسائل سے توجہ بھٹکانے میں کامیاب ضرور ہو گئی۔شیوسینا نے ملک میں ”مالی ایمرجنسی“کا تبصرہ کرنے والے این سی پی سربراہ شرد پوار کو بھی نشانہ بنایا
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:03:46
ایک تین سالہ بچی جس کے دل کے اندر دو قسم کی بیماریاں لاحق تھیں، منگلور و کے اے جے اسپتال میں بغیر سرجری کے اس کا علاج کیا جس کے بعد مکمل صحتیاب اور اپنی عام زندگی جینے کے قابل ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 03:31:48
سعودی عرب کے ریاض میں ڈرائیونگ کی ملازمت کرنے والے انل کمار کے اسلام قبول کرنے پرمبینہ ہندو شدت پسند تنظیم کے کارکنوں نے گذشتہ روزفیصل عرف انل کمار کا قتل کردیا تھا اس ضمن میں پولس نے فیصل کو وحشیانہ انداز میں قتل کرنے کے الزام میں چار ہندتوا وادیوں کو گرفتار کرنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 02:50:54
قوم نوائط کے مایہ ناز فرزند اور قابل فخر سپوت مرحوم حضرت مولانا عبدالباری صاحب ندوی ؒ کی حیات وخدمات پرتاریخی وخصوصی شمارہ طباعت کے آخری مراحل میں ہے اس سلسلہ میں اگر مولانا مرحوم سے تعلق رکھنے والے حضرات اپنے کسی تاثرات پر مشتمل مضمون یا شعری تخلیق کو شامل اشاعت کرنا چاہیں تو فوراً اس میل (nadviacademy@hotmail.com) پر روانہ فرماسکتے ہیں تاکہ ان کا وہ مضمون اس تاریخی مجلہ کا حصہ بنے۔ اس بات کی اط
View more
Tue, 22 Nov 2016 20:52:25
نئے نوٹ نہ ملنے سے عام آدمی کو جن مشکل حالات سے گزرنا پڑ رہا ہے، اس کا مزہ خود بی جے پی کے ایم پی اور سابق وزیر اعلیٰ کرناٹک سدانند گوڈا کو بھی چکھنا پڑاجس پر انہوں نے اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 15:45:31
دوہرے رویئے اورپروپگنڈوں کی سیاست بی جے پی کی پہچان ہوگئی ہے۔جب یوپی اے حکومت نے 2005سے پہلے کے نوٹ کوبدلنے کااعلان کیاتھا تو بی جے پی نے اسے غریب مخالف بتاکرسخت مخالفت کی تھی،آج وہی قدم غریب پرورہے۔دہشت گردی کے خاتمہ کی بات کی جاتی ہے تولگتاہے کہ اس ناسورکے سدباب پرحکومت سنجیدہ ہے لیکن سادھوی پرگیہ،اسیماننداوراسرائیل سے متعلق اس کاموقف الگ ہوجاتاہے۔ کشمیرمیں ڈیڑھ سودنوں سے پوری زندگی مفلوج ہے،زیر
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:28:13
شام میں ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی زیرِ اختیار علاقے میں باغیوں کی جانب سے ایک سکول کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں سات بچے اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy