Wed, 09 Nov 2016 15:16:20
چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے سرکل انسپکٹر منجوناتھ کو آئی جے پی سیمنت کمار سنگھ نے معطل کرکہ احکامات جاری کردیا ہے ،
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:28:36
رنگ میں واپسی کی تیاری کر رہے دولت مشترکہ کھیلوں کے سابق میڈل فاتح ہندوستانی مکہ باز اکھل کمار اور جتیندر کمار نے پیشہ ورانہ باکسنگ میں معاہدہ کے لیے اپنے آجر ہریانہ پولیس سے رسمی طور پر منظوری مانگی ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:26:57
جیون جو ت سنگھ کی 82گیند وں میں 69رنوں کی اننگ کی بدولت پنجاب نے رنجی ٹرافی گروپ اے کے میچ میں آج یہاں اتر پردیش کو سات وکٹ سے شکست دے کر 6 پوائنٹس حاصل کرلیا ۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:24:50
دہلی کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آج جھارکھنڈ کے خلاف رنجی ٹرافی میچ میں صرف 48گیندوں پر سنچری لگاکر ہندوستان کی جانب سے فرسٹ کلاس میچوں میں سب سے تیز سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:22:16
انگلینڈ کے خلاف کل سے یہاں شروع ہو رہی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں امپائروں کے ریویو سسٹم (ڈی آرایس )کے لاگو ہونے سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نیند نہیں اڑی ہے اور ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ یہ ریفرل سسٹم کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:21:01
نوجوان تیزگیندباز تشار دیش پانڈے کی اپنے کیریئر کی بہترین کارکردگی کی بدولت ممبئی نے آج یہاں ریلوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر رنجی ٹرافی گروپ اے کے کرکٹ میچ میں بونس سمیت سات پوائنٹس حاصل کیے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:17:44
یمن کے حوثی باغیوں کا ایک وفد محمد عبدالسلام کی سربراہی میں اومان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گیا ہے۔ حوثی وفد نے قبل ازیں دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی تھی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:15:51
پاکستانی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ حملوں کی تحقیقات کے لیے سنی اور شیعہ مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے متعدد مذہبی رہنماؤں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:13:40
اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک کم سن فلسطینی لڑکے کو دو اسرائیلیوں پر چاقو سے حملے کی پاداش میں بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy