Wed, 23 Nov 2016 12:16:48
حکام کے مطابق چٹانوگا کے علاقے میں پیر کی سہ پہر ووڈ مور ایلمنٹری اسکول سے یہ بس 35بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ سڑک پر اچانک ایک طرف کو لڑھکنے کے بعد ایک درخت سے جا ٹکرائی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:14:34
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور میں منگل کو سڑک میں نصب ایک بم کے دھماکے میں فرنٹئیر کانسٹیبلری کے تین اہلکار ہلاک جب کہ آٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:02:55
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں پریشر بم کی زد میں آنے سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک افسر شہید ہو گیا اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:59:08
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ کیا ہے۔وزیر اعظم منگل کو پارٹی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں نوٹ بند ی پر بولتے ہوئے تین بار جذباتی ہو گئے،
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:56:41
مرکز کے نوٹ بند ی کے اچانک فیصلے کو لے کر بھارتیہ کسان یونین کی قیادت میں مالی تنگی سے جوجھ رہے کسانوں نے ایک بینک کے باہر مظاہرہ کیا اور ضلع کے کھڈا گاؤں میں حکام کا گھیراؤ کیا۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:54:09
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے سے ممبئی کے مضافاتی علاقہ باندرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔شیوسینا کے چیف میڈیا مشیر ہشرل پردھان نے بتایا کہ گڈکری نے اپنی بیٹی کی شادی کا دعوت نامہ دینے کے لیے ٹھاکرے سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:52:39
حکومت نے آج دعو یٰ کیاکہ500اور1000روپے کے نوٹوں کوبند کرنے کے اقدامات سے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں اور پتھر پھینکنے والوں کو پیسہ نہیں مل پانے سے ان پر بری طرح اثر پڑا ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:49:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نوٹ بند ی اختتام نہیں بلکہ بلیک منی اور بدعنوانی کے خلاف طویل، سخت اور مسلسل جنگ کا آغاز ہے اور اس کا فائدہ غریب لوگوں اور عوام کو ملے گا۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:45:18
حکومت نے ہائی کورٹوں میں ججوں کی تقرری سے متعلق میمورنڈم آف پروسیجر(ایم او پی)کی کاپی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی کے ساتھ فوری طورپرشیئرکرنے سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ اس بارے میں کام چل رہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy