Sat, 12 Nov 2016 11:53:25
فٹبال کے عالمی ادارے فیفا میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تفتیش کے سلسلے میں وینیزویلا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے ایک افسر نے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:48:41
چوٹ پر قابو پانے کے بعد مکاؤ اوپن سے واپسی کی تیاریوں میں لگے بیڈمنٹن کھلاڑی کے سری کانت نے کہا کہ اعتماد واپس حاصل کرنے کے لیے شروعاتی ٹورنامنٹ کافی اہم ہے اور انہوں نے پھر سے ٹاپ 10 میں شامل ہونے کو اپنا ہدف بنایا ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:46:30
پیشہ ورانہ مکہ باز بننے کی اجازت سے متعلق درخواست ہریانہ پولیس کے پاس زیر التوا ہونے کی وجہ سے اکھل کمار اور جتندر کمار نے آج ریاست کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر سے ملاقات کر کے ان سے اس معاملے میں مدد کی فریاد کی ۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:43:25
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے بلومبرگ نیوز کو بتایا کہ روسی سفارتخانے کے عملے کے ارکان ٹرمپ کی مہم کے نمائندوں سے ملے جو ان کے بقول ایک معمول کی بات ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:40:42
کیوبا نے بدھ کے روز ملک بھر میں پانچ روزہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا تاکہ فوجوں کو تیار رکھا جا سکے تاکہ بقول حکومت دشمن کی مختلف چالوں سے نمٹا جا سکے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:36:41
ترکی کے جنوب مشرقی حصے میں ضلعی گورنر کی رہائش گاہ کے سامنے ایک بم پھٹنے سے گورنر سمیت کم ازکم تین افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:34:26
برازیل کے صدر مائیکل ٹیمر پر سابق سیاسی حلیف سے ایک بڑی رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔برازیل کی سابق صدرجیلماروسیف کے وکلا کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے جانے والے دستاویزات میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ وہ ان الزامات کو ثابت کر سکتے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:32:41
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سنہ2011میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں عرب بہار یا حکومت مخالف تحریکوں سے خطے کی معیشت کو 614ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:28:59
بالٹیمور میں پولیس کا کہنا تھا کہ 600افراد نے پرامن طریقے سے شہر میں ریلی نکالی۔ منیاپولس میں مظاہرین نے کچھ وقت کے لیے ایک ہائی وے بلاک کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy