Tue, 22 Nov 2016 12:09:40
امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب کہ شامی حکومت اور اس کے حلیف روس کی جانب سے حلب میں اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں پر شدید بم باری جاری رہے..
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:03:30
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوسرے ہفتے بھی نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور آج صبح اجلاس میں اپوزیشن نے طے کیا کہ وہ اس معاملے پر کاروائی ملتوی کرنے کی تجویز پر زور دینا جاری رکھیں گے ۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:57:58
ممبئی کے گھاٹ کو پر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی پریورتن ریلی میں پارٹی سربراہ شرد پوار کے سر ایک بار پھر بدلے نظر آئے۔پہلے نوٹ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کرنے والے پوار نے اب اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا اب عام آدمی ہی اس فیصلے کی زد میں آکر پس رہا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:51:27
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے الزام لگایا ہے کہ 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کے چلن کو بند کرنے کے فیصلہ کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی کی مخالفت کر رہے لوگ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:43:58
نوٹ بند ی اور کل کے ریل حادثے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پر زوردار حملہ بولتے ہوئے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ وہ اس کے لیے وزیر اعظم مودی کی سرمایہ دارانہ سوچ اور طریقہ کار کو ذمہ دار مانتی ہیں
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:37:55
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال پر آج ایوان بالا میں فوری بحث کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کی ضد کی وجہ سے حکمران اور حسب اختلاف کے درمیان نوک جھوک ہوئی ،جس کے نتیجہ میں ایوان میں شور وغل مچ گیا۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:33:31
ریاستی حکومت کی طرف سے راشن کارڈوں کی فراہمی کیلئے ایک نیا نظام متعارف کروانے کا منصوبہ حکومت کے زیر غور ہے۔اس نظام کے تحت درخواست دینے کے پندرہ دن کے اندر نیا راشن کارڈ درخواست گذار کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:27:02
بلگاوی کے سورنا سودھا میں آج سے شروع ہوئے دس روز ہ ریاستی لیجسلیچر اجلاس کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے غیر معمولی حفاظتی بندوبست کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy