Sat, 17 Dec 2016 05:35:43
ڈرائیور رمیش گوڈا کی خود کشی کے سلسلہ میں گرفتار شہر کے اسپیشل لینڈ اکویزیشن آفیسر بھیما، محکمہئ تعمیرات عامہ کے ایگزی کیٹیو انجینئر شیورام، فاریسٹ آفیسر ٹی نرسمہا مورتی، اسسٹنٹ انجینئر شیولنگپا کلشٹی یہ وہ بدعنوان افسران ہیں جن کے ٹھکانوں پر آج انسداد کرپشن بیورو کے افسران نے صبح سویرے دھاوا بولا اور ان کے پاس سے غیر قانونی طور پر کمائی گئی بے شمار دولت برآمد کی۔
View more
Sat, 17 Dec 2016 05:29:40
اپنے جواں سال بیٹے کی خودکشی سے دل برداشتہ اور غم زدہ ماں نے خود بھی زہر کھا کر خود کشی کرلی۔کہتے ہیں کہ اپن انگڈی کے پیریاڈکا نامی گاؤں میں رامچندرا عرف رمیش(۸۳سال) نے گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے زہر کھا لیا۔ اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا مگر علاج کارگر نہ ہونے کی وجہ سے اس نے دم توڑ دیا۔
View more
Sat, 17 Dec 2016 05:17:02
تحفظ شریعت کے موضوع پر 20دسمبر کو منگلورو کے ٹاؤن ہال میں صبح 9.30سے 1.30بجے تک خواتین کاعظیم الشان اجلاس منعقد ہوگا۔پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رکن شامیرہ جہاں نے بتایا کہ اس کانفرنس کا اہتمام جنوبی کینر ا کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 17 Dec 2016 04:11:36
نریندر مودی حکومت کے نوٹ بندي کے فیصلے سے صرف عام عوام ہی پریشان نہیں ہوئےہیں، بلکہ مودی کی حمایت کرنے والے اور اُن کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے والے بھی پریشان ہیں، مگر سمجھا جارہا ہے کہ کوئی مودی کے خلاف منہ نہیں کھول رہا ہے، البتہ کبھی کالا دھن کے خلاف مہم چھیڑنے والے اور مودی کے ساتھ کھڑے ہونے والے بابا رام دیو نے آج اچانک اپنا منہ کھول دیا ہے اور اس بات کا نہایت سنگین الزام عائد کیا ہے کہ نوٹ بندي
View more
Sat, 17 Dec 2016 04:01:33
سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کے صدسالہ جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے بیندور بلاک کانگریس کی مہیلا سمیتی کی جانب سے شاندار اجلاس کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر مہیلا کانگریس سمیتی کے نئے عہدیداران نے چارج سنبھالا۔
View more
Sat, 17 Dec 2016 03:42:25
بھگوان کو خوش کرنے کے لئے چند روز سے کلگھٹکی میں کچھ بھکت مادرزاد برہنہ ہوکر پوجا کرنے لگے تھے۔اس پر مقامی لوگوں اور خاص کر عورتوں نے سخت اعتراض کیا تھا۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:29:26
نوٹ بند ی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے تقریباََ ہنگامے کی نذر ہوجانے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کے دورمیں گھوٹالے ہوتے تھے اور اپوزیشن اس کی مخالفت کرتا تھا لیکن اس حکومت نے بلیک منی کوختم کرنے کا مشن آگے بڑھایا ہے
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:25:24
نوٹ بند ی سے پہلے اور اس کے بعد ملک میں کل کتنی بلیک منی جمع ہوئی ہے، اس کے بارے میں کوئی سرکاری اعدادوشماردستیاب نہیں ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:21:49
عوامی علاقے کی تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 2.26روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.78روپے فی لیٹر کے اضافہ کے پروگرام کو فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy