Sun, 04 Dec 2016 19:17:44
پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں پر پابندی لگانے کے اعلان کے بعد ان پرانے نوٹو ں کو اپنے اپنے بینک کھاتوں میں جمع کرنے کیلئے بینکوں کے باہر قطاریں لگی ہوئی ہیں ایسے میں چکبالاپور ضلع کے چنتامنی میں کرناٹک بینک کے ایک کھاتہ میں جمع کی گئی 1.80 لاکھ کی کرنسی نقلی ہونے خبرتاخیر سے منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:28:26
معذوری بددعا نہیں بلکہ قدرت کی تخلیق ہے ان افراد کی خدمت سارے انسانیت کی خدمت ہے بے شک معذور افراد امداد اور محبت کے مستحق ہوتے ہیں یہ بات چنتامنی سیول کورٹ کے جج آر۔نٹیش نے کہی۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:22:29
منگلورو کی تین مشہور و معروف کالجوں میں زیر تعلیم 9طلباء کی جانب سے نشے کی حالت میں یہاں پڈوبدری میں ایک KSRTCبس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر پر حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:18:08
دن دہاڑے ایک شخص پر قاتلانہ حملے کی واردات منگلورو میں لائٹ ہاؤس والی پہاڑی پر پیش آئی ہے۔پانڈیشور پولیس نے چارملزموں کے خلاف قتل کی کوشش کا معاملہ درج کرلیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:15:35
بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہاں KPTCLدفتر کے سامنے واقع بلدیہ کی زمین پر کیا گیا ناجائز قبضہ ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:12:27
اس ماہ کی 10،11اور 12تاریخ کو کاروار میں منعقد ہونے والے کراولی اتسوا کے موقع پر رنگارنگ ثقافتی پروگراموں کے علاوہ مختلف کھیل کود کی سرگرمیوں کا بھی اہتمام ہوگا۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:59:53
عظیم بلے باز سچن تندولکر نے آج واضح کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ زیر غور ہونے کی وجہ سے لوڈھا کمیٹی کی سفارشات پر ردعمل دینا غیر منصفانہ ہو گا لیکن بی سی سی آئی کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ نے ملک میں کھیل کے لئے کافی کچھ کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:58:44
برازیل کے چاپیکو شہر میں ہفتہ کو فضائی انتہائی سوگوار ہے جہاں اوائل ہفتہ طیارے کے حادثے میں مرنے والے مقامی فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی تدفین کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:57:07
اسین بولٹ کو ٹریک اور فیلڈ کا سال کا بہترین مرد اتھلیٹ منتخب کیا گیا ہے۔ان کے کھیل کے آپریشن ادارے آئی اے اے ایف کو سالانہ ایوارڈ کے لئے چھٹی بارمنتخب کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy