Tue, 06 Dec 2016 13:51:11
تعلقہ پنچایتی دفتر کے روبرو چنتامنی حلقے کے کئی معذورین کے درمیان ٹووہیلر اور اسکوٹی گاڑیوں کو رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے تقسیم کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کرشناریڈی نے کہا کہ ملک میں موجودمعذورین کو خود کفیل بنانے کے لئے بہت سی اسکیمیں موجود ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہانہیں معلوم کرکے ان سے استفادہ کیا جائے
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:49:22
بنگلور روڈ کونگن ہلی گیٹ کے قریب کے ایس آر ٹی سی بس اور بائک کے درمیان ٹکرؤ ہونے کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی دم توڑ دیا چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلور سٹی ہلیں باگلورکا ساکن ویشوناتھ بن کرشنا(31)بنگلور سے چنتامنی ٹاون آرہا تھا
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:46:05
دیہی علاقوں میں کافی برسوں سے کھیتی باڈی کرنے والے کسانوں کے زمینات کے کاغذات اگر صحیح ہیں تو ان کو اولین فرصت میں کھاتہ نمبر فراہم کیا جائے کسانوں کو باربار دفتر کا چکر کاٹنے پر ہر گیز مجبور نہ کیا جائے یہ وارنگ سرکاری افسروں و محکمہ مالگذاری افسروں کو رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے دی ۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:31:46
ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔جے للیتا کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب اپولو ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:27:57
آدھی رات کے وقت نیشنل ہائی وے 66پر ایک نامعلوم گاڑی کے ٹکر مارنے سے موٹر بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:21:26
یہاں سے قریب پیرنے میں نیشنل ہائی وے 75پرگیس ٹینکر پلٹنے کا حادثہ پیش آیا ہے، مگر موصولہ رپورٹ کے مطابق کوئی بڑا المیہ نہیں ہوا ہے۔ کہتے ہیں کہ گیس سے بھرا ہوا ٹینکر جب کادمبو نامی مقام سے گزررہاتھا تو ڈرائیور اس پر قابو رکھ نہیں سکا اور وہ الٹ کر سڑک کے کنارے جاگرا۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:15:59
ریاست کے درج فہرست طبقات میں داخلی ریزرویشن دینے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا منصفانہ فیصلہ لیں گے۔یہ توقع آج وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے ظاہر کی۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 30 سالوں سے مانگ کی جارہی ہے کہ درج فہرست طبقات کو حکومت کی طرف سے جو ریزرویشن دیاجاتاہے اس کے تحت داخلی ریزرویشن بھی دیا جائے۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:05:19
ریاستی وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے کہاکہ ریاست کے ہر کسان کو2017 کے اختتام تک مٹی کی جانچ کروانے کیلئے سائل ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائے گا۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 13:01:40
برہت بنگلور مہانگر پالیکے سے قریب ہی واقع داسپا اسپتال کا آج شہر کی میئر جی پدماوتی نے اچانک دورہ کیااور اسپتال میں کام پر غیر حاضر ڈاکٹروں اور نرسوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہدایت جاری کرنے کے ساتھ اسپتال کی زبوں حالی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایریا ہیلتھ آفیسر کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کرنے کی ہدایت جاری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy