Wed, 07 Dec 2016 12:42:49
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے نو ٹ بندی کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر آج کہا کہ ملک میں اقتصادی ترقی ضروری ہے لیکن حکمراں پارٹی کو ہندوتو اور بدعنوانی کو ختم کرنے کے اپنے نظریہ پر بھی بنے رہنا چاہئے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:39:50
بہار کے صحافی راجدیو رنجن کے قتل کے معاملے میں شہاب الدین نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے الزام سیاست سے حوصلہ افزائی ہیں. میڈیا نے ان کے معاملے کو بڑا طول دیا ہے. اگر ان کو تہاڑ جیل ٹرانسفر کریں گے تو ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:36:45
نوٹ بندی کے معاملے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہ اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہریش راوت نے آج کہا کہ ان کی جانب سے ایسے دو تین فتوی اور آئے تو2019کے لوک سبھا انتخابات کے بعد راہل گاندھی کی قابل قیادت میں کانگریس مرکز میں اقتدار ہوگی۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:32:54
دہلی کی ایک عدالت نے آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے ایک مجرمانہ شکایت پر کارروائی رپورٹ داخل کرنے کے لئے اور وقت دینے کا پولیس کی درخواست آج قبول کرلی۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:26:55
بدعنوان سرکاری افسران کے خلاف اپنی مہم کو اگے بڑھاتے ہوئے ریاست کے انسداد کرپشن بیورو نے پانچ سرکاری افسران کے گھروں اور ٹھکانوں پر چھاپے مارکر ان کے پاس سے معلنہ آمدنی سے زائد اثاثے اور نقد رقم وغیرہ برآمد کی ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:24:24
ریاست میں خشک سالی سے نمٹنے کیلئے مرکزی حکومت سے فوری امداد کا مطالبہ کرنے کیلئے جمعہ کے دن ریاست کا ایک کل جماعتی وفد وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرے گا۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:22:16
بی جے پی اعلیٰ کمان اور ریاستی بی جے پی صدر وسابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا کی وارننگ کو دھتکارتے ہوئے ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے آج حسب اعلان سنگولی راینا برگیڈ کے جلسے میں شرکت کی ۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:19:08
ریاستی حکومت کی طرف سے قائم انسداد کرپشن بیورو کا نام لے کر لوگوں کو لوٹنے اور انہیں دھمکانے والی ٹولی کو شہر کی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:16:01
ریاست میں خشک سالی کی سنگین صورتحال سے نمٹنے اور فوری راحت کاری اقدامات کی نگرانی کرنے کیلئے چار کابینی وزراء پر مشتمل ایک کابینہ ذیلی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ یہ کمیٹی ہر ضلع میں خشک سالی سے نمٹنے کیلئے جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy