Tue, 20 Dec 2016 12:22:56
پبلک پراویڈنٹ فنڈ کے ڈپازٹس پر سالانہ شرح سود برائے 2016-17ء 8.65 فیصد مقرر کی گئی ہے ۔ یہ گزشتہ سال کی شرح سود 8.8 فیصد کے مقابلہ کم ہے ۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 12:17:23
شہر کی ترقی کیلئے حکومت کی طرف سے نگروتھانہ پراجکٹ کی طرف سے بی بی ایم پی کو دئے جانے والے فنڈز پر کام بی بی ایم پی اور اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے ذریعہ کرانے کی بجائے راست طور پر حکومت کی طرف سے ٹنڈر طلب کرنے اور خود فیصلہ کرنے کے اقدام کی جنتادل (ایس) نے سخت مخالفت کی ہے اور اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:55:08
رشوت ستانی اور دیگر الزامات کی پاداش میں سدرامیا کابینہ کے کم از کم تین وزراء کے استعفوں کے متعلق ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی پیشین گوئی کے متعلق ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:51:58
ریاستی حکومت عدلیہ کے نظام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی پابند ہے۔ عدالتوں میں مخلوعہ 4334 اسامیوں کو بہت جلد پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جوڈیشیل افسران کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:48:12
ملک آج ڈجیٹل نظام کی طرف بڑھ رہا ہے، اس نظام کے منفی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی بجائے اس کے مثبت فوائد کی طرف متوجہ ہونے کی ضرورت ہے۔اس کے ساتھ ہی ڈجیٹلائزیشن کے خطروں سے نمٹنے کیلئے بھی عدلیہ کے نظام اور اس سے وابستہ افسران کو مستعد ہونا چاہئے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:45:07
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے بی جے پی اعلیٰ کمان کی طرف سے وارننگ کو دھتکارتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ حسب اعلان سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں کا حصہ بنتے رہیں گے، اس سلسلے میں کسی حلقے سے اعتراض کو وہ خاطر میں نہیں لائیں گے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:37:30
برہماور کے قریب ہیرور برڈج پر بس اور ایمبولینس کے درمیان تصادم ہونے کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پرسنتے کٹے سے برہماور تک کچھ وقت کے لئے ٹریفک جام ہوگیا۔تصادم اتنا شدید تھا کہ ایمبولینس کا ڈرائیور اپنی سیٹ پر پھنس کر رہ گیاتھا جسے بڑی مشقت سے تقریباً 45منٹ بعدباہر نکالا جا سکا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 11:33:15
ایک دہشت ناک واردات میں بدنام زمانہ غنڈے کا دن دہاڑے بہیمانہ قتل کیا گیا ہے۔ اڈپی تعلقہ کے ہیریاڈکا پولیس تھانہ کی حدود میں یہ واردات پیش آئی ہے جس میں ہلاک ہونے والے کی شناخت ورواڈی پروین کلال (۳۵ سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:15:35
۲۱؍ فروری ۲۰۱۳ ء کو حیدرآبادکے دلسکھ نگرعلاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو پھانسی پر لٹکائے جانے کے احکامات جاری کیئے ہیں لیکن دفاعی وکلاء اور ملزمین کے اہل خانہ نچلی عدالت کے فیصلہ سے مطمین نہیں ہیں اور ہم اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے ، ان خیالات کا اظہار ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy