Fri, 09 Dec 2016 12:05:47
مرکزی حکومت کی طرف سے ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں پر پابندی پر آج ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ ایک ماہ کے باوجود بھی بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاروں اور پیسوں کیلئے عوام کی جدوجہ میں کوئی کمی نہیں آپائی۔ روزانہ دو ہزار روپے ہی سہی حاصل کرنے کیلئے ملک کی تمام بینکوں کے باہر قطاریں طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔
View more
Fri, 09 Dec 2016 11:59:28
کالے دھن کے سلسلے میں محکمۂ انکم ٹیکس کے ہاتھ لگنے والے ریاست کے دو اعلیٰ افسران کاویری نیراوری نگم کے منیجنگ ڈائرکٹر چک رایپپا اور کرناٹکا روڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پلاننگ آفیسر جے چندرا اور ان کے رشتہ داروں کے گھروں پر آج ریاست کے انسداد کرپشن بیورو نے غیر متوقع چھاپے مارے ۔
View more
Fri, 09 Dec 2016 11:47:49
بنگلور کی ایک سافٹ ویر لڑکی سے شادی رچانے پر آمدہ کرنے کے لئے خود کو کے اے ایس آفیسر بتا کر دھوکہ دینے پر پولس نے متعلقہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واردات جمعرات کی رات کو شہر میں پیش آئی ہے ۔ نقتلی آفسر کی شناخت چکبالاپور ضلع کے دیاورہلی کا ساکن اشوتھ نارائین کی حیثیت سے کی گئی ہے جو، اب پولیس کا مہمان بن گیاہے۔
View more
Fri, 09 Dec 2016 05:12:17
ایک طرف جہاں عام آدمی کو اپنے روزمرہ اخراجات کے لئے ہزار اور دو ہزار روپے بینک سے نکالنے کے لئے پورا پورا دن دھکے کھانا پڑرہا ہے ، وہیں دوسری طرف غیر قانونی طریقوں سے بڑی بڑی مقدار میں غیرمحسوب رقم لے جانے اور پولیس کے شکنجے میں پھنسنے کے واقعات اب روزانہ کا معمول بن گئے ہیں۔سچائی یہ بھی ہے بہت سارے معاملات کی بھنک تو پولیس کو بھی نہیں لگتی اور غیر قانونی لین دین بڑے آرام سے انجام دیا جار ہا ہے۔جس
View more
Fri, 09 Dec 2016 05:09:11
ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار عیسائی پادری کو کیرالہ کی ایک خصوصی عدالت نے دوہری عمر قید کی سزاسنائی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فادر ایڈون فیگاریز نے چرچ سے وابستہ ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مسلسل جنسی زیادتیاں کی تھیں۔گزشتہ سال اپریل میں لڑکی کی ماں کی طرف سے پولیس میں شکایت کے بعد پادری فیگاریزکچھ وقفے کے لئے لا پتہ ہوگیا تھا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 13:29:55
ریاستی حکومت کے جانب سے تعلقہ پنچایتی کے حدود میں آنے والے گرام پنچایتوں کے ترقی کے لئے دیا جارہا ترقیاتی کاموں کا فنڈ صرف کانگریس پارٹی کے کارکنان جہاں ہیں انھیں علاقوں کو دیا جارہا اور فنڈ بھی زیادہ انہیں علاقوں کے لئے استعمال بھی ہورہاہے یہ الزام مرغ ملہ حلقہ جنتادل(ایس)تعلقہ پنچایتی کے رُکن راجنانے لگائی ۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 13:26:26
کم عمر میں بچوں کو سکھائے جانے والے آداب تا عمر اسے یاد رہتے ہیں اور زندگی کے ہر پہلو میں انہیں وہ کام آتے ہیں والدین اور اساتذہ کو چاہئے کہ بچوں کی صحیح تربیت کریں یہ بات چنتامنی حلقے کے رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:55:32
نوٹ بندی کے بعدجہاں لوگ چھٹے پیسوں کے مسئلے سے دو چار ہیں وہیں ریزرو بینک آف انڈیا جلد ہی مارکیٹ میں100روپے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔اس میں شناخت کے فیچرس کچھ بڑے ہوں گے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:51:29
نو ٹ بندی کے معاملے پرپارلیمنٹ میں بحث نہیں ہونے دینے کیلئے اپوزیشن پرشدیدحملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ یہ غیر جمہوری ہے اوراس اہم اصلاحی قدم کو حکومت کے مختلف فیصلوں پر بحث ہوئی ہے جوسماج پراثرڈالنے والے رہے ہیں لیکن اب نوٹ بندی جیسے تخلیقی فیصلے پراپوزیشن پارٹیاں ایوان میں تعطل پیدا کر رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy