Sun, 11 Dec 2016 13:06:59
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مرکزی حکومت سے امداد طلب کرنے کیلئے وزیر اعظم سے تین مرتبہ ملاقات کی کوشش کی گئی، لیکن وزیراعظم نے ملاقات کا وقت نہیں دیا۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:52:19
ہندوستان کے پاروپلی کشیپ کو کوریا اوپن گراں پری گولڈ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ سون وان ہو نے ہرا دیا۔چوٹوں سے ابھرکر واپسی کی کوشش میں لگے کشیپ نے دو گیم میں 14.10اور 12.10سے سبقت بنا لی تھی لیکن پھر 21.23اور 16.21سے ہار گئے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:49:44
اکستان کے عظیم تیز گیند باز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے بولنگ کوچ وسیم اکرم ذاتی وجوہات اور وقت کی غیر موجودگی کی وجہ سے آئی پی ایل 2017میں نظر نہیں آئیں گے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:47:39
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے میچ دو ہاف فارمیٹ میں کرانے کے بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے فیصلے سے زیادہ تر کوچ خفا ہیں جن کا ماننا ہے کہ جونیئر کھلاڑیوں کی ترقی کیلئے سینئر اور جونیئر سطح پر فارمیٹ میں یکسانیت ہونی چاہیے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:45:44
ہندوستان کے وراٹ کوہلی نے آج یہاں جاری بلے بازوں کی آئی سی سی رینکنگ میں اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا جبکہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ان سے محض دو پوائنٹس پیچھے تیسرے مقام پر ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:41:31
مغربی افریقی ریاست گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے چلے آ رہے لیڈر یحییٰ جامہ نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور نئے سرے سے صدارتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:38:49
بحرالکاہل میں واقع جزائر سلیمان ”سولومون آئی لینڈز“میں علی الصبح 6,9شدت کے طاقت ور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لیکن اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:29:32
لغاریہ میں آج ہفتے کے روز رونما ہونے مال بردار ریل گاڑی کے ایک حادثے میں کم ازکم چار افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی علاقے میں یہ ٹرین پٹری سے اتر گئی اور قریبی مکانات اس کی زد میں آ گئے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:12:27
ایران میں پاسداران انقلاب کی باسیج ملیشیا کے سربراہ کی تبدیلی کی خبر کو سرکاری اور نجی ذرائع ابلاغ نے غیرمعمولی کوریج دی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق باسیج ملیشیا کے نئے سربراہ بریگیڈییر غلام حسین غیب پرور پاسداران انقلاب کے اہم فوجی عہدیدار ہیں جو شام میں موجود ایرانی فورسز کی کمان کرچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy