Tue, 13 Dec 2016 02:27:32
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں انکم ٹیکس محکمہ نے ایک بینک میں چل رہے منی ایکسچینج کے ایک بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے. انکم ٹیکس نے یہاں سے 1.57 کروڑ کی غیر اعلانیہ آمدنی پکڑی ہے جس میں 1.38 کروڑ 2000 ہزار روپے کے نئے نوٹ برآمد ہوئے ہیں.
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:58:34
جب سیمانچل کے لوگوں میں سو فیصد شرح خواندگی نہیں ہوجاتی اس وقت تک اس خطے کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ یہ بات بہار محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کے وزیر پروفیسر عبدالغفور نے کل یہاں ہیومن چین اور قومی اردو کونسل کے اشترا ک سے منعقدہ بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس میں کہی۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 16:08:39
آج بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے مونگیرکے محلہ خانقاہ میں سیرت کوئزکاانعقاد کیاگیا جس میں سیرت رسول ﷺکے مختلف پہلوؤں اورآپ ﷺکی حالات زندگی سے متعلق اہم امورپر سوالات پوچھے گئے۔اس کوئزکے انعقاد کا مقصد اسکول وکالج کے طلبہ وطالبات میں رسول ﷺکی سوانح وسیرت سے متعلق معلومات کوفراہم کراناہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:48:38
کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود مرغ ملہ دیہات کے تالاب میں ڈوب کر ایک شخص نے دم توڑ دینے کا واقع پیش آیا ہے کنچارہلی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلور شیواجی نگر کا ساکن وسیم(22)پچھلے چند دنوں سے مرغ ملہ درگاہ کے احاطہ ایک ہوٹل میں کام کرتا تھا
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:46:23
چنتامنی تعلقہ کے بنگلور ہائی وے روڈ پر واقعی چنسندرہ گاؤں کے سرکاری کنڑا اسکول میں پہلی مرتبہ ایسٹ پاؤنٹ ہاسپتل کے زیر اہتمام مفت ہیلتھ چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:44:08
چنتامنی اور مرغ ملہ کے درمیان پچھلے کئی دنوں سے سڑک حادثات پیش آرہے ہیں کئی لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں ان سڑ ک حادثوں پر قابو پانے کیلئے بہت جلد چنتامنی تا مرغ ملہ ڈبل روڈ کی تعمیر کیلئے کوشش کی جائیگی یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:09:57
مرڈیشور کے نیشنل اسکول میں آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے مفت سائکلیں تقسیم کی گئیں۔ پروگرام کا آغاز محمد مفیض معین الدین فکو کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:54:08
لوک سبھا نائب صدر ایم تھنبی دری نے انا ڈی ایم کے جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے ششی کلا کے نام کی حمایت کی ہے۔اس کے ایک ہی دن پہلے تمل ناڈو کے وزیر اعلی او پنیرسیلوم نے کہا تھا کہ وی کے ششی کلا کو پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لینی چاہئے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:49:17
کانگریس صدر سونیاگاندھی نے استنبول میں آج دہرے بم حملے کی مذمت کی جس میں 29افراد ہلاک اور166دیگرافرادزخمی ہو گئے۔سونیاگاندھی نے کہاکہ معصوم شہریوں کے خلاف یہ دہشت گردی کی ناقابل قبول کارروائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy