Wed, 14 Dec 2016 05:51:36
گیس سے بھرا ہوا ٹینکر سڑک پر الٹ جانے سے تھوڑی دیر کے لئے بڑی تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ مگرفائر بریگیڈ اور بی پی سی ایل کی ٹیم کی بروقت مداخلت سے کوئی ٹریجڈی ہونہیں پائی۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 05:03:05
غیر قانونی قرار دئے گئے انڈین مجاہدین نامی گروہ کی مبینہ دہشت گرد ی کے معاملات میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے پہلی بار حید رآباد کے دل سکھ نگرمیں ہوئے دوہرے بم دھماکوں کے لئے احمد سدی باپا عرف یاسین بھٹکل اور دیگر چار افراد کو مجرم قرار دیا ہے۔ مگر عدالت کے فیصلے سے ناخوش احمد سدی باپا کے اہل خانہ نے وکیل اور ماہرین سے رائے مشوروں کے بعد انصاف کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکٹا نے کا عندیہ دیا ہ
View more
Wed, 14 Dec 2016 04:31:43
پچھلے دنوں یہاں پر 5.70کروڑ روپوں کی جو ضبطی ہوئی تھی اس سلسلے میں اب ریزرو بینک آف انڈیا کے سینئر اسپیشل اسسٹنٹ کے عہدے پر فائز افیسر کوسی بی آئی نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس معاملے میں ابتدا میں ہی پولیس نے بینک کے چار افسران کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔آر بی آئی کے گرفتار شدہ افیسر کا نام کے میکائیل بتایا جاتا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے غیر قانونی طور پر بھاری مقدار میں کالے دھن کو سفید کرنے او
View more
Wed, 14 Dec 2016 02:36:43
مہاراشٹرا کے ضلع بلڈھانہ کے ملکہ پور شہر میں عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے موقع پر پھوٹ پڑھنے والے فرقہ وارانہ فسادات میں ابتک تین سو سے زائد مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور کرفیو لگانے کے باوجود مسلم املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے جس کی شکایت جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے سابق اقلیتی امور وزیر و سینئر کانگریس رکن اسمبلی عارف نسیم خان سے کی
View more
Tue, 13 Dec 2016 15:59:43
بھٹکل اور اطراف کے عوام کے لئے یہ نہایت خوشی اور مسرت کی بات ہوگی کہ بھٹکل کمیونٹی کی ایک جویلری دکان الارا کا دبئی گولڈ سوق میں گذشتہ روز شاندار افتتاح ہوا ہے جس میں بھٹکل اور ساحلی کینرا کے عوام کے لئے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 14:34:53
یک طرف نوٹ بندی سےعوام پریشان ہیں اور بینکوں کے باہر لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں، دوسری طرف بالخصوص بی جے پی کے وزرائ اور اراکین اسمبلی ایک کے بعد ایک کروڑوں روپیوں کی نئی کرنسی کے ساتھ پکڑے جارہے ہیں، عوام کو پورا دن قطاروں میں کھڑے رہنے کی صورت میں اے ٹی ایم سے صرف دو ہزار کا ایک نوٹ ملتا ہے، مگر وہیں بی جے پی کے لیڈران سو اور پانچ سو کروڑ روپیوں کی شادیاں کرنے کی اطلاعا ت موصول ہورہی ہیں۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:59:14
بحرین کے شہر مناما میں سنیچر کوامریکہ کے سیکریٹری دفاع ایش کارٹرنے ’’مشرق وسطی میں امریکہ کی حکمت عملی کی منطق‘‘ پر جو خطاب کیا تھا، اُس کا اُردو ترجمہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔ اُن کے خطاب کا اُردو ترجمہ امریکن ایمبیسی (نئی دہلی) کی طرف سے بذریعہ ای میل موصول ہوا ہے، جسے یہاں ہو بہو شائع کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:47:42
وزارت خزانہ نے پی ایس بی کے سبھی ایم ڈی اور سی ای او ؍سی ایم ڈی ، آئی بی اے کے صدر کو ایک خط کے ذریعے ہدایت دی کہ ملک کی تمام بینک شاخوں کو پرانے اور نئے نوٹوں میں نقد جمع کو صحیح طریقے سے ظاہر کرنے کے لیے ہوشیار کر دیا جائے اورساتھ ہی صارفین کو اس کے بارے میں مطلع کیا جائے،
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:42:46
وزیر اعظم نریندر مودی نے بینکوں میں چل رہی گڑبڑیوں کو جانچنے کے لیے ملک کے بینکوں کی تقریبا 500شاخوں کا اسٹنگ کروایا ہے۔ذرائع کے مطابق ،وزارت خزانہ میں اسٹنگ آپریشن کی تقریبا 400سی ڈی پہنچ بھی چکی ہیں،ان بینکوں میں نجی اور سرکاری دونوں بینک کی شاخیں شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy