Thu, 15 Dec 2016 12:45:10
میٹی جیسے لیڈر کا کانگریس پارٹی میں ہونا بہت شرم کی بات ہے یہ بات جنتادل(ایس)کرشنا راج سگر کے رُکن اسمبلی و ودھان سبھا اسٹانڈنگ کمیٹی کے رُکن سآ۔را۔مہیش نے کہی
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:38:27
نوٹ بند ی کے وقت میں حوالہ کاروبار کا پتہ لگانے کی اپنے ایک مہم کے حصے کے طور پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے آج چندی گڑھ سے 2.19کروڑ روپے ضبط کئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:31:30
وراٹ کوہلی کی بیٹنگ پر انگلی اٹھانے کیلئے ان کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے جیمز اینڈرسن کو آج یہاں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے بیان کو بچکانا قرار دیا اور کہا کہ انگلینڈ کے اس تیز گیند باز کو کوئی تبصرہ کرنے سے پہلے خود کی کارکردگی پر غور کرنا چاہئے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:29:46
ہندوستان کے سابق اسپنر مرلی کارتک نے کہا کہ روی چندرن اشون بہترین فارم سے گزر رہے ہیں لیکن وقت ہی بتائے گا کہ وہ غیر ملکی سر زمین پر بھی اس کامیابی کو دہرانے کے قابل ہیں یا نہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:23:50
نوٹ بندی کو دھوکہ قرار دینے پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ حکومت کے فیصلے پر کسی کو اختلافات ہو سکتے ہیں، لیکن اسے گھوٹالہ کہنا عجیب و غریب ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:20:32
جموں کشمیر ٹریفک پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں جموں میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 4513لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا اور 101گاڑیاں ضبط کی۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:18:22
ریاستی اقلیتی کمیشن نے آج کہا کہ نوٹ بندی کے بعد حیدرآباد کے پرانے شہر میں نقد رقم بھیجنے کو لے کر امتیاز کی شکایتیں آنے کے بعد اس نے ریزرو بینک آف انڈیا اور مختلف بینکوں سے اس سلسلے میں معلومات مانگی ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:14:59
جموں کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دو مختلف مقدمات میں آج دو عسکریت پسند مارے گئے۔اننت ناگ اور بارہمولہ اضلاع میں یہ مڈبھیڑ ہوئی۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:12:21
نوٹ بندی پر بولنے دینے پر زلزلہ آنے کا دعوی کرنے کے بعد کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج سنسنی خیز انداز میں الزام لگایا کہ ان کے پاس وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ذاتی بدعنوانی کی معلومات ہے جسے وہ ایوان میں رکھنا چاہتے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy