Wed, 21 Dec 2016 17:16:00
ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:13:01
ترکی میں قتل کر دیے جانے والے روسی سفیر آندرے کارلوف کی میت منگل کے روز ماسکو پہنچی تو ان کی والدہ اور بیوہ کی حالت غیر ہو گئی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:26:27
عالمی چمپئن شپ کانسے کا تمغہ فاتح شیو تھاپا اور ایشیائی کھیلوں کے سابق طلائی تمغہ فاتح وکاس کرشنن سمیت 6 ہندوستانی باکسر کل اے آئی بی اے کی سینٹی میٹر پیشہ ورانہ عالمی باکسنگ سریز میں ڈرافٹ سے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوں گے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:24:51
پہلی بار پاکستان میں ایک سکھ کو قومی کرکٹ اکیڈمی میں داخلہ ملا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب کے رہنے والے مہندر پال سنگھ ملک کے 30نیو ٹیلنٹ کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:15:36
روندر جڈیجہ کی کرشمائی بولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کے دم پر ہندوستان نے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم کی فلیٹ نظر آرہی پچ پر انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں اننگز اور 75رنز سے کراری شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-0سے جیت لی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:13:24
بین الاقوامی باکسنگ میں ہندوستان کی واپسی آج مکمل ہو گئی جب اے آئی بی اے نے نو تشکیل شدہ ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن کو اتفاق رائے سے مکمل رکنیت دے دی۔کھیل میں چار سال کے انتظامی عدم استحکام کے بعد بی ایف آئی کے انتخابات ستمبر میں ہوئے تھے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:42:54
بچپن میں بچہ یا بچی کو جو بھی سکھایا جاتا ہے وہ تا عمر اسے یاد رکھتے ہیں اور زندگی کسی نہ کسی پہلومیں انہیں وہ بات کام آتی ہے اگر ذہن نشین کرلی جائے تو اس عادت کو برقرار رکھ لیتے ہیں ان خیالات کااظہار رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کیا ۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:40:54
تعلقہ انتظامیہ کے زیر نگرانی میں 19دسمبر کو تعلقہ کے بورمکلہلی سمودیا بھون میں کندایا عدالت پروگرام انعقاد کیا گیااُس پروگرام میں آزو بازو جنتادل(ایس)کونسلر و جنتادل(ایس) کے لیڈروں کو بیٹھ کر صرف جنتادل(ایس)کارکنان کیلئے کندایا عدالت پروگرام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے تعلقہ انتظامیہ کے خلاف شہر کے ٹروالر س بنگلہ سے احتجاجی ریلی نکالی
View more
Wed, 21 Dec 2016 12:34:44
جرمن دارالحکومت برلن میں پیر کی شام ایک ٹرک شہر کی مرکزی کرسمس مارکیٹ پر چڑھ دوڑا، جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہو چکی ہے۔ اس ممکنہ حملے میں پچاس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy