Wed, 21 Dec 2016 03:33:20
ابتدا میں نوٹ بندي کی حمایت کرنے والے بی جے پی کی اتحادی جماعت تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندر بابو نائیڈو نے اب کہا ہے کہ 40 سے زیادہ دن گزر جانے کے باوجود نوٹ بندی سے پیدا مسئلہ کا حل اب بھی نظر نہیں آرہا ہے.
View more
Wed, 21 Dec 2016 03:09:40
نوٹ بندی کے نام پر وزیر اعظم نریندر مودی خود کنفیوز ہیں کہ کیا کریں اور کیا نہ کریں، یہ بات عام آدمی پارٹی کے لیڈراشوتوش نے کہی۔ مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے ملک کے عوام کے ساتھ بار بار جھوٹ بولا ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ 42 دنوں میں مودی حکومت نے 59 بار نوٹفکیشن جاری کرکے ملک کی حکومت اور نظام کا تماشا بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 03:01:05
عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نوٹ کی منسوخی کے سلسلے میں آج وزیر اعظم نریندر مودی پر تیکھے حملے کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہوں نے اپنے 'دولت مند دوستوں کو بچانے کے لئے ملک کو برباد کرنے والا یہ فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 01:57:06
بغیر کسی اشتعال کے تین شرپسندوں نے دو مسلم نوجوانوں کی موٹر بائک روک کر چھرا گھونپ کر زخمی کرنے کی واردات بنٹوال کے کلّیگے نامی مقام پر پیش آئی ہے۔زخمیوں کی شناخت جنید (18 سال) اور سنان (17 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 00:19:19
سڑک کنارے چلتے وقت بس کی ٹکرسے گورنمنٹ اسکول کے ہیڈماسٹر کی موت کا واقعہ گروینا کیرے میں پیش آیا ہے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت دینکر ہیگڈے (48 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:58:48
اترکنڑا ضلع بھٹکل کے اخباری نمائندوں نے اپنے اسوسی ایشن کے سلو ر جوبلی کے جشن کو معنی خیزانداز میں مناتے ہوئے کئی ایک سلسلہ وار پروگرامات منعقد کرے گی۔ اس بات کی جانکاری سلور جوبلی کمیٹی کے اعزازی صدراور رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے پریس کانفرنس میں دی ۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:43:11
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کی سنٹرل مسلم کمیٹی نے دیگر اداروں اور تنظیموں کے اشتراک سے ٹاؤن ہال میں شریعت کی حفاظت اور یکساں سول کوڈ کی مخالفت میں خواتین کا ایک شاندار اجلاس منعقد کیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 13:40:56
آسٹریلیا نے آج یہاں پاکستان کو عالمی ریکارڈ بنانے سے روکا اور انتہائی دلچسپ موڑ پر پہنچے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں صرف 39رنز سے جیت درج کر کے تین میچوں کی سیریز میں ابتدائی برتری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ برسبین کے گابا میدان پر 28سالوں سے چلی آ رہی اپنی فاتحانہ مہم بھی برقرار رکھی۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 13:38:27
ہندوستانی فاسٹ بالر ایشانت شرما، انگلینڈ کے ا سٹار بلے باز کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ان بڑے کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں ان کی فرنچائزز ٹیموں نے انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے سال ہونے والے 10ویں مرحلے سے پہلے ریلیز کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy