Fri, 23 Dec 2016 09:12:23
قومی اہلیتی امتحان این ای ای ٹی میں کنڑا کو خارج کردئے جانے پر ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس میں مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے جلد ہی ایک وفد وزیراعظم مودی سے ملاقات کرے گا۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 09:02:25
لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی قیادت والی حکومت کو من مانے فیصلے کرنے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان فیصلوں سے ملک کا انتظامیہ درہم برہم ہوچکا ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 8 نومبر کو نوٹوں پر پابندی کے بعد سے پچھلے 45 دنوں میں اس حکومت نے ہر دن ایک نیا فرمان جاری کررہی ہے اور سارے ملک کو انتشار میں ڈھکیل رہی ہے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 08:56:51
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر بی جناردھن پجاری نے وزیراعلیٰ سدرامیا کے خلاف رکیک حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سیکس اسکینڈل میں ملوث سابق ریاستی وزیر ایچ وائی میٹی کو فوراً کانگریس سے برطرف کردیا جائے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 08:47:51
ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے ابھی تقریباً دیڑھ سال کا عرصہ باقی ہے لیکن ابھی سے ریاست میں پارٹی بدلی کا سلسلہ شروع ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایک طرف ریاستی وزارت سے برطرف کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے بی سرینواس پرساد نے کانگریس کو خیر باد کہہ دیا تو دوسری طرف گزشتہ لیجسلیٹیو کونسل اور راجیہ سبھا انتخابات میں جنتادل (ایس) کے خلاف بغاوت کرنے والے آٹھ اراکین اسمبلی بھی اپنے سیاسی مسقتبل کی بنیاد پر اپنے لئے
View more
Fri, 23 Dec 2016 08:42:33
ریاست کے بیشتر علاقے خشک سالی سے بدحال ہیں ان علاقوں میں متاثرین کی راحت کاری میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے بارے میں اگر وہاں کے لوگوں کو کسی طرح کی دشواری پیش آئی تو اس کیلئے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور ضلع پنچایت سی ای او کو راست طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا
View more
Fri, 23 Dec 2016 08:33:52
بدعنوان سرکاری افسران کے خلاف اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج سات افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور ان کے پاس سے غیر قانونی کمائی سے حاصل کی گئی نقد رقم،زیورات، منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے اور دستاویزات برآمد کئے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 00:15:18
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو اپنا استعفی سونپ دیا. تاہم 65 سالہ جنگ نے اپنے استعفی کی وجہ نہیں بتائی. سابق آئی اے ایس افسر نجیب جنگ نے جولائی، 2013 میں نائب گورنر کا عہدہ سنبھالا تھا.
View more
Thu, 22 Dec 2016 18:27:19
مہاراشٹرکے مراٹھواڑہ علاقہ کے پربھنی شہر سے ممنوع تنظیم داعش کے ہم خیال ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت گرفتارمسلم نوجوان رئیس الدین صدیقی کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کے لیئے ایک عرضداشت ناندیڑ کی خصوصی انسداددہشت گرد(اے ٹی ایس) عدالت میں داخل کی گئی
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:51:39
جرمنی کی پولیس کا کہنا ہے کہ برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک کے ذریعے ہونے والے حملے میں ممکنہ طور پر ایک سے زیادہ حملہ آور ملوث تھے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔کرسمس مارکیٹ پر ٹرک کے ذریعے ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy