Tue, 24 Jan 2017 11:42:35
ہندوستانی ٹیم کو پانچ ماہ بعد ہونے والی چمپئنز ٹرافی سے پہلے اب کوئی ون ڈے میچ نہیں کھیلنا ہے لیکن کپتان وراٹ کوہلی اس سے فکر مند نہیں ہیں اور انہوں نے کہا کہ زیادہ ٹی 20میچ کھیلنے سے ٹیم 50اوورز کے فارمیٹ میں آخری اوورز میں بہتر بولنگ کر سکے گی۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:39:56
ٹیم انڈیا کے دھماکہ دار بلے باز رہے وریندر سہواگ کرکٹ ہی نہیں سارے کھیلوں پرباریکی سے نظر جماکر رکھتے ہیں۔کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں میں بھی ہندوستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کی وہ تعریف کرنا نہیں بھولتے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 02:24:45
پولس پر حملوں اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کے بعد تمل ناڈو میں گذشتہ چھ دنوں سے جاری احتجاج پیر کو اسمبلی میں جلّی کٹّو بل پاس ہونے کے بعد ختم ہوگیا۔ نیا قانون آرڈی نینس کی جگہ لے گا جو جلّی کٹّو پر پابندی ختم کرنے کے لئے جاری کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 02:03:10
مرکزی حکومت اس بار یکم فروری کو ہی بجٹ پیش کر کے تاریخ بنائے گی. پہلے سپریم کورٹ نے مرکزی بجٹ کو ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی، پھر الیکشن کمیشن نے بھی بجٹ پیش کرنےکی اجازت دے دی. تاہم الیکشن کمیشن نے بجٹ کو لے کر کچھ ہدایات جاری کئے ہیں. جس کے مطابق بجٹ میں آئندہ اسمبلی انتخابات والے پانچ ریاستوں کو لے کرر کوئی خاص اعلان نہ کیا جائے.
View more
Tue, 24 Jan 2017 01:39:20
بی جے پی کی اتحادی شیو سینا نے پھر ایک بار وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کستے ہوئے مودی کے بیانوں کا مزاق اُڑایا ہے. پیر کو پارٹی کے بانی بال ٹھاکرے کی جینتی پر شیوسینا نے کہا کہ آنجہانی لیڈر نے کبھی بھی 56 انچ کی سینے کی بات نہیں کی، لیکن ملک کے دشمن ان کے نام سے ہی کانپتے تھے.
View more
Tue, 24 Jan 2017 00:47:40
دو پہیوں والی ایک نامعلوم سواری کی ٹکر میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، جسے فوری طور پر مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 00:40:00
لوک آیوکتہ کے عہدہ پر جسٹس وشواناتھ شٹی کے تقرر کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے کی گئی سفارش کو واپس لوٹا دئے جانے کے متعلق آج گورنر واجو بھائی والا نے کچھ بھی کہنے کی بجائے خاموشی اختیار کرلی۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 00:27:57
گلبرگہ میں منعقدہ دو روزہ بی جے پی مجلس عاملہ میٹنگ کے دوران سرکردہ بی جے پی رہنماؤں یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان شدید اختلافات کو دیکھتے ہوئے آج ریاستی پارٹی قائدین نے یہ سارامعاملہ پارٹی اعلیٰ کمان پر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy