Fri, 27 Jan 2017 11:55:26
ریاستی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس وشواناتھ شٹی کو ریاست کا لوک آیوکتہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں وضاحت کے بعد گورنر نے جسٹس وشواناتھ شٹی کے تقرر کی فائل پر دستخط کردئے۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 11:51:52
ریاست میں بجلی کے بحران کو ختم کرنے کیلئے حکومت نے 2020 تک ہر ایک کو بجلی کیلئے ایک جامع منصوبہ مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دن بدن بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے یہ منصوبہ اپنایا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 21:42:23
یہاں سے قریب اوتینانی گھاٹ پر بس اور بائک کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی، جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ مرنے والے کی شناخت منجوناتھ (23) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت اسی کے خالہ زاد بھائی سریش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:33:41
بھٹکل کے معروف نیوز پورٹل فکروخبر کی جانب سے ویکلی درس قران اور انگریزی ویکلی میگزین ’’ اُمّہ آبزرور ‘‘ کا بھٹکل جماعت المسلمین کے قاضی اور نائب قاضی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 19:52:10
کل جمعہ سے عجمان کے اوول انٹرنیشنل گرائونڈ پر این جی ٹی ۔بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کا عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس میں دبئی اور متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں اور شہروں میں مقیم بھٹکلی نوجوان حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے ۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 18:38:37
ضلع کے سداپور تعلقہ کے بُروڈے فالس میں ڈوب کر دو طلبا ہلاک ہوگئے، جن کی شناخت پونیت (20) اور گرو (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ دونوں سداپور سرکاری ڈپلوما کالج کے آخری سال میں تھے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 03:16:38
یہاں پی ڈبلیو ڈی آفس کے باہر انجمن کالج جانے والے روڈ کے قریب مرمت کے لئے رکھی گئی قریب دس موٹربائک کو اُس وقت شدید نقصان پہنچا جب یہاں اچانک آگ کے شعلے بھڑک اُٹھے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 02:17:46
تمل ناڈو کے پرنام پٹ میں واقع ہندوستان کا مشہور و معروف ادارہ دارالتجوید والقرات کا 26 جنوری 2017بمقام "اسٹار کنونشن ہال ،مسجد فضل ہائی روڈ، پرنامپٹ میں بعد نماز ظہرتا عشاء پانچواں عظیم الشان جلسہ قرات قرآن کریم منعقد ہورہا ہے ، جس میں ہندوستان کے معروف و مشہور حضرات قراء کریم شرکت فرما رہے ہیں ،
View more
Wed, 25 Jan 2017 22:09:24
کل 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریبات کے لئے تیاریاں تقریبا مکمل ہوگئی ہے ۔تعلعقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم المعروف وائی ایم ایس اے گراؤنڈ میں شاندار تقریب کے ذریعہ یوم جمہوریہ منایا جائے گا ۔ صبح نو بجے تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے ترنگا لہرا نے کے بعد مختلف اسکولوں کے طلباء کی جانب سے ثقافتی پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ جبکہ پنچایت ، میونسپالٹی، اسکول وکالجس سمیت دیگر اداروں م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy