Wed, 25 Jan 2017 13:17:33
صبح کی اولین ساعتوں میں چار ہتھیاربند لٹیروں کے ذریعے اے ٹی ایم مشین کی حفاظت پر مامور سیکیوریٹی گارڈ کو باندھنے کے بعد مشین توڑ کر کیش باکس سے21لاکھ روپوں سے زائد رقم لوٹ لے جانے کی واردات ٹمکور کے گُبّی گیٹ بائی پاس کے قریب پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:46:30
پچھلے چند سالوں قبل بچپن کی شادیوں کا رواج بہت زیادہ تھا لیکن اب یہ رواج کم ہوکر 23.2فے صد ہوگیا ہے بچپن کی شادیوں کی روک تھام کیلئے عوام کو بھی تعاون کرنا ہوگا بغیر عوام کے تعاون کے بچپن کی شادیوں پر روک لگانا بے حد مشکل ہے یہ بات مہیل اسوسی ایشن کے تعلقہ صدر ڈاکٹر وجیا لکشمی نے کہی ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:42:50
امریکی کمپنی لبرٹی میڈیا کی جانب سے دنیا میں فارمولا ون کار ریسنگ کی انتظامی کمپنی کا مکمل کنٹرول سنبھالے جانے کے بعدتقریباً40 برس تک فارمولا ون کے چیف ایگزیگیٹو افسر رہنے والے برنی ایکلیسٹون کو ان کے عہدے سے ہٹادیاگیاہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:39:12
بنگلہ دیش میں پولیس نے قومی کرکٹر عرفات سنی کو مبینہ طور پر ان کی گرل فرینڈ کی ذاتی تصاویر شائع کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیاہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:36:56
سائنا نہوال نے سید مودی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نہیں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے اس کی چمک تھوڑی پھیکی پڑ گئی ہے لیکن اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو نے یہ یقینی بنایا ہے کہ کل سے شروع ہونے والی اس گرانڈ پری گولڈ مقابلے میں اسٹار کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہو۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:35:13
امریکی ٹینس کھلاڑی وینس ولیمس نے روس کی ایناستاسیا پی کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیاہے اور وہ 23سال میں کسی گرینڈ سلیم کے آخری چار میں پہنچنے والی سب سے عمردراز کھلاڑی ہو گئیں ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:32:48
آسٹریلیائی کپتان اسٹیواسمتھ نے اپنی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں سے ہندوستان کے مشکل دورے پر زیادہ ذمہ داری سے کھیلنے کے لیے کہااورسلامی بلے بازڈیوڈ وارنرکوکرون نائر کی طرح بڑی سنچری لگانے کی صلاح دی ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:18:10
کولار میں ریلوے بوگی کارخانے کی شروعات کیلئے درکار زمین محکمۂ ریلویز کو ڈھائی ماہ کے اندر دے دی جائے گی۔اس سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں اعلیٰ اختیاری میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:13:26
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی لیڈر وں کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے خشک سالی سے نمٹنے کیلئے ماضی میں جو رقم جاری کی گئی تھی اس کو ریاستی حکومت نے استعمال نہیں کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy