Wed, 04 Jan 2017 12:12:00
ترک فورسز نے اپنے ہمسایہ ملک شام میں داعش کے اٹھارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک فورسز گزشتہ چار ماہ سے اپنی سرحد سے منسلک شامی علاقوں میں داعش اور کردوں کے خلاف فرات شیلڈ نامی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:03:38
لیبیا کے نائب وزیراعظم موسیٰ الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ طرابلس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس شمالی افریقی ملک میں امن بحال کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:00:35
لاطینی امریکی ملک کیوبا میں کچھ عرصہ پہلے انتقال کر جانے والے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے اعزاز میں ایک بڑی فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:52:45
شام کے باغیوں نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی متواتر خلاف ورزیوں کے باعث وہ رواں ماہ قازقستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے بات چیت معطل کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:48:41
برما میں بسنے والے مسلمانوں پر وہاں کی ظالم حکومت اور فوج کے وحشیانہ مظالم کی خبریں آئے روز ذرائع ابلاغ کی زینت بن رہی ہیں۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:43:12
نئے سال کی آمد کے موقع ترکی کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کر کے 39افراد کو ہلاک اور 65کو زخمی کرنے والے مشتبہ حملہ آور کی تصویر ترکی پولیس نے جاری کی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:39:45
شامی اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل فری سیرئین آرمی المعروف جیش الحر نے قازقستان کے شہر آستانہ میں 17جنوری کو ہونے والے مذاکرات سمیت شام میں کی جانے والی حالیہ فائر بندی سے متعلق تمام ملاقاتوں کو بشار الاسد حکومت کی جانب سے فائر بندی کی خلاف ورزیاں روکنے تک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 11:22:03
نوٹ بندی کے بعد مودی حکومت کے خلاف انتہائی سخت رویہ اختیار کرنے والی ترنمول کانگریس کے لیڈروں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوتی نظر آرہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy