Sun, 29 Jan 2017 12:15:10
بھٹکل پریمئر لیگ( بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ کا جمعہ کو دھماکے دار انداز میں آغاز ہوا اورابتدائی دو میچس سے ہی بلے بازوں نے دھواں دار سنچریاں اسکور کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے باؤلروں کی دھجیاں اُدھیڑ دیں۔ ابتدائی دونوں میچس میں بلے بازوں نے ایسی شاندار پرفارمینس دکھائی کہ شائقین کرکٹ عش عش کراُٹھے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 21:41:18
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو نوٹ بندی کے خلاف آج شہر میں کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کی طرف سے ایک بہت بڑا جلسہئ عام منظم کیاگیا۔ جن ویدنا سماویش کے عنوان سے منعقد اس ریلی سے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر آنند شرما نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوٹ بندی کا فیصلہ ملک کے عام آدمی کی زندگی کو جہنم بنانے کا سبب بنا ہوا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 20:55:28
بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کی مداخلت کے بعد کل شام دہلی میں سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا اور ریاستی کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان مصالحت ہوگئی۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 23:46:47
کمٹہ مسلم اسوسی ایشن کے عام انتخابات آج جمعہ کو منعقد ہوئے جس میں پھر ایک بار محمد اکبر مُلا صدر کے باوقار عہدہ کے لئے منتخب ہوگئے، جبکہ جنرل سکریٹری کے طور پر اس بار عبدالقیوم کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:09:52
دسمبر کے مہینے میں جنگل سے لکڑیا ں کاٹتے وقت شہد کی مکھیوں کے حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون اسپتا ل میں علاج کارگر نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ مہینے بعد ہلاک ہوگئی۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 21:03:29
منجیشور ضلع کے بایوروپاڈو گاوں کے ایک اندھے کنویں میں ایک شخص کی لاش دستیاب ہوئی ہے جس کی جیب میں نئے2ہزار کے نوٹوں کی صورت میں 3.10لاکھ روپے نقدپائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 20:56:53
آل انڈیاہندو مہاسبھا کے ریاستی نائب صدربسو اراج ہڈپد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندو مہاسبھا کی طرف سے ریاست کے ہر ضلع میں ایک رام مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس کے لئے اگر کوئی اپنی طرف سے زمین عطیہ دیتا ہے تو پھراس مقام پر ہندو مہا سبھا کی جانب سے رام مندر تعمیر کرنے کے بعد اس مندر کو زمین عطیہ دینے والوں اور ضلع کے عوام کے حوالے کیا جا ئے گا۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 12:18:20
چنتامنی تعلقہ کے محمد پور گرام میں واقع دارالعلوم محمد پور عربی مدرسہ میں آج یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد کیا گیا مدرسہ ہذا کے نائب سکریٹری محمد ضیاء الدین صاحب نے پرچم لہرائی مدرسہ ہذا سارے طلبہ و اساتذہ اور ذمہ دارن مدرسہ میں ترانہ ہند گنگنایا ۔
View more
Fri, 27 Jan 2017 12:09:27
پانچ ریاستوں کے انتخابات کی سرگرمیوں کے دوران مرکزی حکومت کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کی کوششوں کو جمہوریت کیلئے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ مرکز کو اگر بجٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی گئی تو یہ جمہوریت کے ساتھ کھلی ناانصافی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy