Mon, 30 Jan 2017 12:32:21
امریکی انتظامیہ کے اعلی عہدے داروں نے شام اور مسلم اکثریتی چھ دوسرے ملکوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو ، جن کے پاس امریکہ میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ گرین کارڈ موجود ہے اور وہ بیرون سفر پر ہیں، ہدایت کی ہے وہ اس ملک میں موجود امریکی سفارت خانے یا قونصلیٹ سے رابطہ کرکے یہ معلوم کریں کہ آیا وہ امریکہ واپس جا سکتے ہیں یا نہیں۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:29:45
نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں شام کی صورتحال اور داعش کے خلاف جنگ پر بات ہوئی۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:27:23
وسطی یمن میں امریکی فوج کی طرف سے کیے گئے عسکری آپریشن میں تیس عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ اس فوجی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم دس شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:23:33
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رواں ماہ کی چار تاریخ کو لاپتہ ہونے والے بلاگر عاصم سعید کے والد نے آج بروزِ اتوار بتاریخ 29 جنوری کو بتایا ہیکہ اْن کے بیٹے کو سنگا پور سے اْن کی پاکستان آمد کے دوران ریاستی اداروں کی جانب سے حراست میں لیا گیا تھا
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:21:28
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے سرگرم عرب اتحادی فوج نے کل ہفتے کے روز یمن کے المخا شہر میں ایک بغیر پائلٹ کیایرانی فوجی طیارے کو تباہ کردیا۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:18:11
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس میں فوج کو 30 روز کی مہلت دی گئی ہے تاکہ داعش تنظیم کو شکست سے دوچار کرنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی وضع کی جائے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:11:49
پچھلے چند دنوں قبل کرناٹکا اسسٹنٹ بورڈ آف اوقاف کی ملکیت والے تقریباََ ساڑھے چار کروڑ روپئے چنتامنی کے وجیا بینک میں ڈپازٹ کئے جانے اور اس میں ہیرا پھیری کئے جانے کا معاملہ منظر عام پر آیا تھا اس خصوصی میں وقف بورڈ کے چیف اکاؤنٹ آفیسر تلسی داس نے یہاں کے ٹاون پولیس تھانہ پہنچ کروجیا بینک منیجر سشیلا اور اسسٹنٹ منیجر ماراکنپا اور وقف بورڈ کے( ایف ڈی اے)آفیسر سید سراج احمد کے معاملہ درج کرایا گیا تھ
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:09:20
بچوں کی صلاحیت کو ابھارنے میں والدین اور اساتذہ کا بنیادی کردارہوتا ہے یہ بات کنڑا شاعر کے ۔ایس۔نور اللہ نے کہی انہوں نے تعلقہ مئے لاپور سرکاری کنڑا اسکول میں منعقدہ کنڑا کارنجی تقریب کا افتتاح کرنے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومتیں تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:06:46
کانگریس حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہے ان خیالات کااظہار سابق ریاستی وزیر وبی جے پی کے جنرل سکریٹری اروند لمباولی نے کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy