Tue, 10 Jan 2017 12:00:38
اسرائیل کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل لندن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے ایک سیاسی رہ نما کو الیکشن میں ہرانے سازش تیار کی تھی مگر صہیونی ایجنٹ اپنی اس سازش میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:50:30
بلگاوی ضلع کے ایک بی جے پی رکن اسمبلی اور ان کے حامیوں کی طرف سے رکن اسمبلی کی لڑکی کو فیس بک کے ذریعہ پیغام بھیجنے کے الزام میں ایک لڑکے اور اس کی ماں کی بے رحمی سے پٹائی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:46:50
سال نو کے موقع پر شہر کے برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ اور دیگر علاقوں میں لڑکیوں سے جنسی ہراسانی اور چھیڑ چھاڑ کے واقعات پر سخت کارروائی کرنے حکومت کو تاکید کرتے ہوئے قومی خواتین کمیشن نے اس سلسلے میں وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے ابتدائی ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کی ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:38:46
ریاست کے نئے لوک آیوکتہ کے تقرر کے سلسلے میں آج وزیراعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں اعلیٰ اختیاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسی جج کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:36:10
ریاستی حکومت نے ریاست میں 33نئے تعلقہ جات قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزیراعلیٰ سدرامیا کی طرف سے امکان ہے کہ اگلے بجٹ میں ا ن نئے تعلقہ جات کا اعلان کردیا جائے گا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:32:16
مرکزی حکومت کی اوجول اسکیم کے تحت ایل پی جی گیس کنکشن حاصل کرنے والے مستحقین کو ریاستی حکومت کی طرف سے مفت گیس کاچولہا فراہم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 01:27:42
مینگلور کی ورون ٹراویل کبڈی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ٹیپو سلطان ٹرافی کو اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ورون نے بھٹکل کی لائن کو آسانی کے ساتھ شکست دی اور ٹرافی کے ساتھ ساتھ 55,555 روپیہ نقد بھی حاصل کرلیا، اسی کے ساتھ ہی سلطان ویلفئر اسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 15:59:16
چنئی شہر کے ٹی نگر میں واقع ریزیڈینسی ٹاور میں بتاریخ 7؍جنوری 2017بروز ہفتہ کی شام کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے الیومنی چنئی نے سرسید ڈے کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلرعالیجناب ضمیر الدین شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ان کے علاوہ انیسہ بشیر صاحبہ (وائس چانسلر پانڈیچری یونیورسٹی) ، پروفیسرسہیل صابر صاحب ( صدر شعبہ کمسٹری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
View more
Mon, 09 Jan 2017 15:25:08
شام میں روس اور ترکی کی کوششوں سے 30دسمبر 2016ء کو طے پایا عارضی جنگ بندی معاہدہ ایک بار پھر صدر بشار الاسد کی جارحیت کی نذر ہونے لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy