Wed, 01 Feb 2017 11:40:05
یشنل ہائی وے 66کی توسیع کا کام جہاں تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے اس کے ساتھ ہی ٹول وصولی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ اب31؍ جنوری کی نصف شب میں یعنی یکم فروری کی شروعات کے ساتھ کنداپور سے کاسرگوڈ تک کے فاصلے میں سفر کرنے والی موٹر گاڑیوں کو چار مقامات پر ٹول ادا کرنا لازمی ہوجائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:35:51
اپنی بیٹی کی ذہنی معذوری سے پریشان ماں باپ نے اسے زہر دے کر ہلاک کرنے کی کوشش کی، لیکن جب وہ اس میں ناکام ہوئے تو خودانہوں نے زہر کھالیاجس کے نتیجے میں والد تو ہلاک ہوگیامگر ماں بہت ہی نازک حالت میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:26:21
سلامی بلے باز آرون فنچ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں آسٹریلیائی ٹی- 20ٹیم کی کمان سنبھالیں گے جبکہ کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کو ہندوستان دورے سے پہلے آرام دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:23:59
ہلے میں شکست ملنے کے بعد جیت کی پٹری پر واپس لوٹی ہندوستانی ٹیم کل تیسرے اور فیصلہ کن ٹی- 20کرکٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ سریز بھی اپنی جھولی میں ڈالنے کے ارادے سے اترے گی۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:09:33
پانچ سو سے زائد سنگین مقدمات میں ملزمین کو دوسروں کے ناموں سے فرضی دستاویزات تیار کرکے عدالتوں سے ضمانت دلانے والی ایک ٹولی کو سی سی بی پولیس نے بے نقاب کرتے ہوئے نو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:02:55
پیاز اور آلو کی بوریوں کے ساتھ نقد رقم بوریوں میں بھر کر منی گوڈز ویان میں کیرلا کی طرف لے جانے والی ایک ٹولی کو شہر کی سٹی کرائم برانچ پولیس نے گرفتار کرلیااور 4.12 کروڑ روپے ضبط کرلئے ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:00:05
ریاستی پولس کے ڈائرکٹر جنرل کے عہدہ سے آج اوم پرکاش نے سبکدوشی اختیار کرلی۔ آج شام انہوں نے اپنے عہدہ کا جائزہ نئے ڈی جی پی آر کے دتہ کو سونپ دیا۔ ریاستی پولیس میں اپنی 30 سالہ خدمات کو اوم پرکاش نے اطمینان بخش قرار دیا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:55:46
سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کی بی جے پی میں شمولیت کے آثار کو دیکھتے ہوئے سینئر بی جے پی لیڈر اور سابق نائب وزیراعلیٰ آر اشوک نے کہا کہ ایس ایم کرشنا ریاست کے ایک قد آور سیاسی رہنما ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:50:59
شہر میں گندگی کی نکاسی کے نظام کو سخت کرنے اور علیحدہ کرکے کچرا ٹھکانے لگانے کے قانون کو سختی سے نافذ کرنے کے مقصد سے بی بی ایم پی نے کل سے گندگی کو الگ کرکے ٹھکانے نہ لگانے والوں سے سو روپے کا جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy