Sun, 12 Feb 2017 11:40:01
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بین الاقوامی سنڈیکیٹ سے مبینہ طور پر رابطے کے سلسلے میں شرجیل خان اور خالد لطیف کی معطلی کے بعد سنیچر کو محمد عرفان، شاہ زیب حسن اور ذوالفقار بابر سے پوچھ گچھ کی ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:37:08
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے سابق اسپنر سنیل جوشی کو سپن مشیر کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے تاکہ وہ مہدی حسن سراب، تاج الاسلام جیسے نوجوان اسپنروں کی مدد کرنے کے علاوہ دیگر نوجوان اسپنروں کو تیار کرنے میں شراکت دے سکیں۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:34:29
خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا دبدبہ قائم ہے۔ گروپ اے کے اپنے تیسرے میچ میں اس نے آئرلینڈ کو 125 رنز سے شکست دی۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:32:04
کپتان ہربھجن سنگھ سمیت 2011 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے چار ارکان والے اسٹار کھلاڑیوں سے آراستہ نارتھ کی ٹیم کل سے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سید مشتاق علی ٹرافی کے لئے شروع ہو رہی ٹی 20 بین علاقائی لیگ میں خطاب کی مضبوط مدمقابل ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:28:27
انربان لاہڑی اور شبھانکر شرما نے میں بینک ملائیشیا گولف چمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے بعد ہندوستانی چیلنج قائم رکھا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:20:07
دس روپے کے سکہ پر پابندی لگادئے جانے کے متعلق خبروں کو ریزرو بینک آف انڈیا نے مسترد کردیاہے۔بعض حلقوں میں ان خبروں پر کہ دس روپیوں کے جعلی سکوں کی ضبطی کے نتیجہ میں ریزرو بینک آف انڈیا نے ان پر پابندی عائد کردی ہے،
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:16:47
ریت کی غیر قانونی تجارت میں مصروف عناصر پر روک لگانے کیلئے آنے والے دنوں میں سخت ترین قدم اٹھائے جائیں گے۔ یہ بات ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔ کورٹگیرے تعلق میں نئے پولیس تھانہ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹمکور ضلع سمیت ریاست بھر میں ریت کی غیر قانونی تجارت کے متعلق شکایات عام ہیں۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:13:02
بنگلورو میں 14تا18 فروری گیارھویں ایرو انڈیا ایر شو کیلئے شہر کے شمالی علاقہ میں موجود یلہنکا ایر بیس پوری طرح تیار ہے۔ ملک اور بیرون ممالک کی نامور طیارہ ساز کمپنیاں اور سرکاری طیارے اس ایر شو میں اپنی اڑانوں اور کرتبوں کا مظاہرہ کریں گے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:10:40
ریاست میں فی الوقت گوشت کی تجارت سالانہ سات سو کروڑ روپیوں کی ہے ، جسے آنے والے دنوں میں بڑھاکر دو ہزار کروڑ روپیوں تک لے جایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy