Mon, 13 Feb 2017 12:33:30
انجمن امامیہ بنگلور نے آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک ودیگر ملی تنظیموں کے اشتراک سے وہائٹ میانر نزد صمد ہاؤز شیواجی نگر میں بین الاقوامی کانفرنس برائے ’’اتحاد ملت‘‘امیر شریعت مفتی محمد اشرف علی باقوی کی صدارت میں منعقدکی ۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:59:35
بارش ٹھیک طرح سے نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کاشکار کولار ۔چکبالاپور اضلاع کے تالاب سوکھ چکے ہیں جس سے کسان کافی مایوس ہے لیکن حکومت کرناٹک سے جاری کردہ کیرے سنجیونی منصوبے بہت فائدہ ہوسکتا ہے ان باتوں کااظہار خیال رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کیا ۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:54:01
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ زیب حسن، ذوالفقار بابر اور محمد عرفان کو پوچھ گچھ کے بعد کلیئر کردیا ہے اور انہیں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:49:40
اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے ان کی ٹیم کے لیے انتہائی سخت گزرے اس دوران کپتان مصباح الحق نے ٹیم کا ماحول خوشگوار بنانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:47:18
ہندوستان دورے میں آسٹریلیائی ٹیم کو اپنے تیز گیند باز مشل اسٹارک سے کافی امیدیں ہیں۔کنگارو ٹیم کو امید ہے کہ اپنی رفتار اور سوئنگ سے اسٹارک ہندوستانی بلے بازوں کا اس کے گھریلو میدانوں پر مشکل امتحان لے سکتے ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:45:38
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بعدٹیم انڈیانے بنگلہ دیش پر بھی سبقت حاصل کر لی ہے،حیدرآبادمیں کھیلی جا رہی ٹیسٹ سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ اب اس کی میزبان کی گرفت مضبوط نظر آرہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:37:00
ہوم لینڈسیکیورٹی کے عہدے داروں نے یہ کارروائیاں کم از کم چھ ریاستوں میں کیں جن میں اٹلانٹا، شکاگو، نیویارک اور لاس اینجلس جیسے شہر شامل تھے اور وہاں سے 160 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:34:36
جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے جاپان کے سمندر میں داغا گیا بیلسٹک میزائل "ناقابل برداشت" عمل ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:31:48
یونان کے بڑے شہر سالونیکی کے نواحی علاقے کوردیلیو میں ایک بڑے حجم کے بم کی دریافت کے بعدحکام نے پچھترہزارشہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy