Fri, 10 Feb 2017 12:17:15
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ شام کے شہر ادلب کے نزدیک امریکی طیاروں کے دو مختلف فضائی حملوں میں القاعدہ تنظیم کے 11 ارکان ہلاک ہو گئے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:14:23
امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام اور عراق میں داعش کے مراکز کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لیے پلان بنا رہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:08:19
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ باڈرا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے کل راجیہ سبھا میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر کئے گئے تبصرہ کو انتہائی اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پورے ملک کے لیے بہت ہی شرمناک ہے
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:03:33
گنگاندی میں شپنگ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ا سٹیمر اور کشتیاں سے چنگی وصولنے ، نوجوانوں کے سلسلے میں نقصاندہ مطبوعات کی اشاعت پر روک لگانے سے متعلق قانون سمیت 105پرانے اور غیر متعلقہ قوانین کو منسوخ کرنے سے متعلق ایک بل آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:54:45
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے ہندوستانی انتظامی اداروں میں اساتذہ کے انتخاب میں پسماندہ ذات، قبائل اور پسماندہ طبقات کے لئے آئینی تحفظات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:50:24
اب یو پی بہار میں غنڈہ گردی ،فروطی ، ہتھیاروں کی خریدوفروخت،بلاک میلنگ، کڈنیاپنگ کی وارداتیں عام تھیں،اب یہ حالات ملناڈ میں امن کا گہوارا کہلانے والے شیموگہ شہرمیں بھی پیداہوچکے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:44:12
ایسا لگتا ہے کہ خلیجی ممالک سے سونا اسمگلنگ پر روک تھام کی جتنی کوشش کسٹمز اور ڈی آر آئی والے کرتے ہیں وہ کارآمد نہیں ہورہی ہے،کیونکہ اس سے اسمگلنگ میں کمی ہونے کا نام ہی نہیں آرہا ہے۔ بلکہ سونا اسمگل کرنے کے ہر بار نت نئے طریقے سامنے آرہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:37:23
گدگ ضلع کے لکشمیشور میں پولیس تھانہ کو آگ لگانے کے واقعہ کی جانچ کرنے سی آئی ڈی کو ہدایت دی جاچکی ہے۔رپورٹ ملنے کے بعد اس واقعہ میں جو بھی ملوث ہیں ،ان کے خلاف حکومت سخت کارروائی کرے گی۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:33:09
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کیلئے شمال مشرقی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں منتخب جنتادل (ایس) رکن رمیش بابو نے آج ایوان بالا میں اپنی رکنیت کا حلف لیا۔کونسل سکریٹری نے رمیش بابو کو رکنیت کا حلف دلایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy